منہال نے سیدِ سجاد ع سے کہا میرے آقا اپ کربلا کےچشم دید گواہ ھیں اپ کے بابا حسین ع کے جسم اطہر پر کتنے زخم تھے امام سید سجاد ع نے اپنی انگوٹھی کو دیکھا اور خون رو کے فرمایا منہال میرے بابا ع کے پورے جسم پر اس انگوٹھی جتنی بھی جگہ خالی نھیں تھی جہاں زخم نہ ھوں 🙏😭💔
.
.
#Arzoo_E_Karbala
تڑپ رہا ہے وطن میں غلام کہہ دینا
میرے حسین ع کو میرا سلام کہہ دینا
#Ishq_E_Hussainع
عشق ہے میرا حسین ع ❤
#salamPanjatan_e_Pakع
#salam14Masoomeenع
#salam72Shaheed_e_Karbalaع
#salamyaMolaHussainع
#salamyaMolaAbbasع
#salamAhlybait_e_Atharع
#zairat #karbala #najaf #sham #iran #iraq #makkah #madina #jannat_ul_baqi #samrah #kazmain
9/20/2019, 11:34:24 AM