عمر کو مولا کہا اور علی سے عشق کیا !!
قدم حسین کے چُومے، غنی سے عشق کیا
.
لکیر کھینچی نہ اصحاب و اہلِ بیت کے بیچ
یہی درست لگا سو سبھی سے عشق کیا..
#عبدالله_ویلفیئر_سوسائڑی
#chfighter
8/9/2022, 6:47:04 AM
عمر کو مولا کہا اور علی سے عشق کیا !!
قدم حسین کے چُومے، غنی سے عشق کیا
.
لکیر کھینچی نہ اصحاب و اہلِ بیت کے بیچ
یہی درست لگا سو سبھی سے عشق کیا..
#عبدالله_ویلفیئر_سوسائڑی
#chfighter