jestpic.com

Discover Best Images of World

#food #travel #sports #news #may #thursday

میری سکن بہت زیادہ Dry ہے اتنی کے خشکی سے patches بنے ہوتے ہیں۔۔۔۔dry سکن آپکو پتہ ہے بہت جلدی رف ڈل ہوتی ہے گلو بالکل نہیں ہوتا اور سب سے بری بات فائن لائنز اور جھریاں جلدی بنتی ہیں۔کیوں؟؟ ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے۔۔۔۔

مجھے اپنی سکن پر گلو کے لیے بہت پانی پینا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ساتھ بار بار موائسچر کرنا پڑتا تھا۔۔۔۔موائسچر بھی کچھ دیر میں ختم ہو جاتا تھا۔۔۔اور رمضان میں پانی کی کمی کی وجہ سے سکن کا اور ستیاناس نکلا ہوتا تھا۔۔۔

کچھ عرصہ پہلے جب سے میں نے یہ کریم شروع کی ہے۔۔۔۔یقین کریں زندگی آسان ہو گئی ہے۔۔۔اور اس دفعہ رمضان میں بھی سکن اتنی ہائیڈریٹ رہی ہے میری۔۔۔۔۔

یہ ڈے کریم ہے۔۔۔میں روز صبح فیس واش کرنے کے بعد ٹونر اور سیرم لگانے کے بعد اسکو لگا لیتی ہوں۔۔۔۔۔اور اسکے بعد سارا دن پھر مجھے موائسچر کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔۔الحمد اللہ۔ لانگ لاسٹنگ موائسچر دیتی ہے ایک تو۔۔۔سکن کو یائیڈریٹ رکھتی ہے۔۔۔۔اور سکن پر گلو رہتا ہے ۔سارا دن۔۔۔۔۔۔اسکے بعد سن بلاک بھی لگاتی ہوں میں۔۔۔وہ بھی بہت سموتھ اپلائی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔اسکے علاوہ جب میک اپ کرنا ہو تو اتنا پیارا گلوئنگ میک اپ ہوتا ہے۔۔۔۔۔مکھن کی طرح لگتی ہے سکن 😍

اگر آپکی سکن dry ہے۔۔۔۔ایک دفعہ اسکو زندگی میں شامل کریں اور جادو دیکھیں پھر۔۔۔۔۔

میں ہمیشہ ریویو تب دیتی ہوں جب میں کچھ مہینے استعمال کر لوں۔۔۔ایک ڈبی میں نے ختم کی ہے۔۔۔اور دوسری اب شروع کی ہوئی ہے۔۔۔۔۔

اسکی ایک ڈبی تین  مہینے لازمی چل جاتی ہے میری کیونکہ اسکا ٹیکسچر بہت گاڑھا ہے۔۔۔حالانکہ میں لگاتی بھی دل کھول کر ہوں۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ ایک ڈبی کو تین چار مہینے چلنے کے حساب سے دیکھیں تو بہت افورڈ ایبل ہے۔۔۔۔

product Code: 42588
price: 3719/-

#viralvideos #fyp #viralpost #beauty #kerala #picoftheday #dance #art #cute #mumbai #funny #onlineshopping #foryoupage #comment #fashionblogger #youtube #meme #trendy #nature #followme #lifestyle #tamil #life #photoshoot #reelsinstagram #new #motivation #funnymemes #instafashion #share

4/27/2024, 1:50:14 PM