jestpic.com

Discover Best Images of World

#food #travel #sports #news #may #monday

یہ ہے دنیا کا سب سے خوبصورت  کرکٹ اسٹیڈیم جو مانسہرہ کے خوبصورت پہاڑوں اور بہتی ندیوں کے درمیان بنایا گیا ہے ہر طرف ہریالی صاف شفاف آب و ہوا چڑیوں کی چہچہاہٹ اور قدرت کے بے شمار حسین نظارے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی سیاح صرف اس خوبصورت  کرکٹ اسٹیڈیم  کو دیکھنے پاکستان آتے ہیں قدرت نے جو خوبصورتی مانسہرہ کو بخشی ہے شاید سوئٹزرلینڈ یا کہیں بھی آپکو دیکھنے کو نہیں ملے گی_ ❤️<br />#Mansehra

یہ ہے دنیا کا سب سے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم جو مانسہرہ کے خوبصورت پہاڑوں اور بہتی ندیوں کے درمیان بنایا گیا ہے ہر طرف ہریالی صاف شفاف آب و ہوا چڑیوں کی چہچہاہٹ اور قدرت کے بے شمار حسین نظارے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی سیاح صرف اس خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم کو دیکھنے پاکستان آتے ہیں قدرت نے جو خوبصورتی مانسہرہ کو بخشی ہے شاید سوئٹزرلینڈ یا کہیں بھی آپکو دیکھنے کو نہیں ملے گی_ ❤️
#Mansehra

4/30/2024, 5:41:32 PM