JamshedDasti images

Discover Best JamshedDasti Images of World

#food #travel #sports #news #may #friday

جمشید دستی کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو دھمکیوں کا مقدمہ درج https://hareefdigital.com/jamshed-handbook-against-price-control-magistry #hareefdigital #Pakistan #JamshedDasti #handbook #pricecontrol #magistry #case

5/25/2024, 11:29:04 AM

The first information report (FIR) was lodged on Saturday against MNA Jamshed Dasti and 20 others for allegedly harassing the price control magistrate. According to the police, the fines were imposed for selling expensive vegetables in Muradabad. Dasti reached out on the occasion along with confidants and tore the fine receipt. Dasti had incited the people to stage the Azad Kashmir-like protest. The police said: “The investigation into the matter is under way, and action will be initiated.” Moreover, the FIR was registered on the complaint of price control magistrate Sanaullah Riaz. #Samaatv #fir #mna #jamsheddasti

5/25/2024, 11:18:18 AM

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال کردی۔ اننے کے لیے بایو میں دیے لنک پر کلک کریں .. .. .. .. .. .. .. #DialogueUrdu #Membership #PTI #Parliamentary #Assembly #JamshedDasti #IqbalKhan #Restored #NationalAssembly

4/23/2024, 9:17:30 AM

اسپیکر قومی اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال کرتے ہوئے انہیں اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر قیادت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی رکنیت معطل کرنے اور داخلے پر پابندی کے خلاف تحریک پیش کی۔ ایوان نے اس تحریک کو کثرت رائے سے منظور کیا جس کے بعد اسپیکر اسمبلی نے جمشید دستی اور اقبال خان کی ایوان میں داخلے پر پابندی کے احکامات واپس لے لیے۔ اسپیکر کے احکامات واپس لینے کے بعد جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال اور دونوں کو ایوان میں حاضری لگانے کی اجازت مل گئی۔ #JamshedDasti #sardarsadiq #iqbalkhan #nationalspeaker #SouthToday

4/23/2024, 8:29:48 AM

Pakistan's National Assembly has suspended two members of the Sunni Ittehad Council (SIC), Jamshed Ahmed Dasti and Mohammad Iqbal Khan, for violating Rule 30 of the Rules of Procedure and Conduct of Business in the National Assembly, 2007. The suspension was based on abusive language, threatening behavior, and disruptive behavior. The suspension was approved by the House of Representatives, which adjourned the session to meet again on April 27. The suspension was based on Rule 21 of the Rules of Procedure and Conduct of Business in the NA and Rule 33 of the Parliament Joint Sitting Rules 1973. The decision was made to maintain parliamentary proceedings' decorum and integrity. . . . . . #hitinpakistan #HitInPakistan #suspend #suspended #membership #NationalAssembly #nationalassembly #abusivelanguage #sunniittehadcouncil #JamshedDasti #Rules #newsfeed #Newsstory

4/20/2024, 9:07:41 AM

National Assembly Speaker Ayaz Sadiq on Friday suspended membership of two PTI-backed lawmakers Jamshed Ahmad Khan Dasti and Muhammad Iqbal for the current session. Read the article on our link in bio and follow the latest updates on Dialogue Pakistan. : : : : : : : : : #DialoguePakistan #NASpeaker #AyazSadiq #Suspended #Memebership #PTI #Backed #Jamsheddasti #MuhammadIqbal #Abusive #Language

4/19/2024, 8:38:54 PM

جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل #NationalAssembly #SpeakerNA #SardarAyazSadiq #JamshedDasti #MuhammadIqbalKhan #Suspended #PMLNGovt

4/19/2024, 12:35:54 PM

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبان استعمال پر جمشید دستی اور اقبال احمد پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کردی، اپوزیشن نے پابندی ہٹانے بصورت دیگر قادر پٹیل اور رفیع اللہ پر بھی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ ایوان میں غیر اخلاقی زبان استعمال ہوئی جس پر حکومتی ارکان نے جمشید دستی اور اقبال احمد کی حاضری معطل کرنے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر نے جشمید دستی اقبال احمد پر اس سیشن میں ایوان میں داخلے پر لگادی اور کہا کہ جمشید دستی اور اقبال احمد نے غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبان استعمال کی، اراکین اسمبلی نے رولز 30 کی خلاف ورزی کی۔ پابندی کے بعد اب جمشید دستی اور اقبال احمد خان رواں سیشن کے دوران ایوان میں نہیں آسکیں گے۔ بعدازاں قومی اسمبلی اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ اس فیصلے کے بعد اپوزیشن ارکان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، اپوزیشن قیادت نے اپنے دو ارکان کی حاضری سے معطلی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اپوزیشن ارکان کا موقف تھا کہ حکومتی ارکان کی جانب سے بدتہذیبی کی ابتداء کی گئی، ہمارے ارکان کی حاضری بحال کریں یا قادر پٹیل اور رفیع اللہ کو بھی معطل کیا جائے، اسپیکر صاحب آپ نے ادھورا ایکشن لیا جو قابل قبول نہیں۔ اسپیکر نے اپوزیشن ارکان کو معاملے کا جائزہ لینے کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے معاملے کی تفصیلی انکوائری کرانے کی یقین دہانی۔ دریں اثنا وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل اس ایوان میں جو ہوا پہلے نہ ہوا، ماضی میں صدارتی خطاب کے دوران ٹوکن کے طور پر احتجاج ہوتا تھا مگر یہاں تو غیر ملکی سفیروں کے ہوتے ہوئے باجے بجائے گئے ایسا پارلیمانی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ عطا تارڑ کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے آزاد اراکین نے احتجاج کیا۔ عطا تارڑ نے اپنی تقریر جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی رکن احتجاج کرتا ہے پارٹی اس سے لاتعلقی ظاہر کرتی ہے، بیانات بدلنا ان کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے، کبھی ایبسلوٹلی ناٹ تو کبھی سائفر سے حکومت گرانے کی باتیں کرتے ہیں، پھر اڈیالہ سے آرڈر آتا ہے دوست ملک کے خلاف بات کرو پھر بیان واپس لے لیتے ہیں۔ #NationalAssembly #JamshedDasti #IqbalAhmed

4/19/2024, 12:15:04 PM

قومی اسمبلی: جمشید دستی، اقبال احمد پر ایوان میں داخلے پر پابندی https://hareefdigital.com/national-assembly-jamshed-dasti-iqbal-ahmed-on #hareefdigital #Pakistan #NationalAssembly #jamshed #JamshedDasti #IqbalAhmed #nationalassembly

4/19/2024, 12:14:35 PM

Uproar during President's speech, Speaker Ayaz Sadiq suspends membership of National Assembly of Jamshed Dasti and Iqbal Khan صدر کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی، سپیکر ایاز صادق نے جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی #AyazSadiq #JamshedDasti #MaryamNawaz #ShahbazSharif #NationalAssembly #pakistani #BreakingNews #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI #PTIofficial #PTi_ZinDaBaD #PakArmyZindabad #PakistanArmy #isprofficial #infotainmentnews #infotainment #NationalAssembly #NawazShareef #PMLN #MuradSaeed #Sherafzalkhanmarwat #SupremeCourt #islamabadhighcourt #ChiefJustice

4/19/2024, 11:49:53 AM

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب کے دوران ایم این اے جمشیددستی کی جانب سے ایوان میں باجا بجایا گیا تھا۔ گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس سے جوں ہی خطاب شروع کیا تھا تو ایوان میں اپوزیشن نے شورشرابا شروع کردیا تھا۔ اپوزیشن اراکین نے گو زرداری گو اور وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگائے۔ انہوں نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ آصف زرداری کے خطاب کے دوران پورا وقت نعرے بازی ہوتی رہی تھی۔ #Speaker #NationalAssembly #AyazSadiq #JamshedDasti #Muhammadiqbalkhan #Parliament #MNA #AsifAliZardari #ImranKhan #southtoday

4/19/2024, 10:08:51 AM

صدر کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی، سپیکر ایاز صادق نے جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی #NeoNews #AyazSadiq #JamshedDasti #IqbalKhan #PTI #NationalAssembly

4/19/2024, 9:41:08 AM

اپنے پیارے بیٹے محمد حرب جمشید کے ساتھ 💝🥰 #goodmorning #instagram #jamsheddasti #mnajamsheddasti

3/6/2024, 6:03:13 AM

✌️💪✌️ #virals #JamshedDasti #humnewspakistan

2/15/2024, 9:33:32 AM

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National Assembly constituency (NA-175) in the general election 2024. According to unofficial results received from all 345 polling stations of NA-175, the PTI-backed independent candidate Jamshed Dasti won the seat of NA-175 by securing 113,253 votes having a lead of 41,256 votes over Pakistan Peoples’ Party (PPP) candidate Mehar Arshad, who came in second position with 71,997 votes. However, the Pakistan Muslim League Nawaz (PML-N) candidate managed to get the third position with 47,350 votes. #News #caretoday #Election2024 #Electionresults #na175 #jamsheddasti

2/9/2024, 2:49:11 PM

PTI-backed candidate Jamshed Dasti claimed victory over PPP leader Irshad Ahmed Khan in NA-175 (Muzaffargarh 1) by taking 113,253 votes. The PPP candidate secured 71,997 votes. .. .. .. .. .. .. .. #DialoguePakistan #PTI #JamshedDasti #GeneralElections2024 #PakistanElections2024 #Vote2024

2/9/2024, 1:47:30 PM

جمشید دستی کو برتری حاصل، علی امین گنڈا پور بھی مولانا فضل الرحمان پر حاوی Read more https://www.dailyaaj.com.pk/news/100339 #aajdigital #JamshedDasti #upper #hand, #AliAminGandapur #dominated #MaulanaFazlurRehman

2/8/2024, 3:45:33 PM

مظفر گڑھ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 175 پر امیدوار جمشید دستی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ حکام کے مطابق جمشید دستی نے بغیر اجازت جلسہ اور غیر شائستہ تقریر کی تھی۔ جمشید دستی کے وکیل کا دعویٰ ہے کہ جمشید دستی نے چار دیواری میں کارنر میٹنگ کی تھی، غیراخلاقی زبان بھی استعمال نہیں کی گئی۔ #JamshedDasti #NationalAssembly #NA175 #Muzaffargarh #SouthToday

2/1/2024, 7:00:40 AM

Insha Allah MNA #JamshedDasti

1/31/2024, 1:59:05 PM

#JamshedDasti

1/31/2024, 1:44:32 PM

اہلیان حلقہ اس وقت روایتی سیاسی ہتھکنڈوں کو رد کرتے ہوئے عمران خان کو سپورٹ کریں ۔ جمشید دستی صاحب کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ ان کے اس طرز عمل کو باشعور عوام رد کر کے عمران خان کو سپورٹ کریں۔ #NA176 #JamshedDasti

1/26/2024, 9:39:42 PM

جمشیددستی کے کاغذات نامزدگی منظور الیکشن لڑنےکےلئے اہل قرار #JamshedDasti #NominationPapers #election

1/8/2024, 6:18:51 AM

Daily Tasveer-E-Mashriq Newspaper ePaper, Sunday 7-1-2024 #tasveeremashriq #raisqureshi #chiefeditormashriqraisqureshi #armghanqureshi #editortasveeremashriq itsarmghan #Bycott_Aylanto #ImranKhan #دہشتگردوں_کی_اہلیت_نامنظور #earthquake #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے #BoycottMcDonalds #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #ShahMehmoodQureshi #Elections2024 #JusticeForMaria #پہلےامن_پھرالیکشن #SupremeCourt #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی #ImranRiazKhan #COVID19 #ZahidNihari #Islamabad #MarchAgainstBalochGenoscide #PeshawarHighCourt #BreakingNews Fraud Isa #ImranRiazKhan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #JamshedDasti #SupremeCourt #12thFailMovie #PetrolDieselPrice #Japan

1/7/2024, 12:52:39 PM

#JamshedDasti #جمشیددستی #ImranKhanPTI

1/7/2024, 3:17:24 AM

Daily Tasveer-E-Mashriq Newspaper ePaper, Saturday 6-1-2024 #tasveeremashriq #raisqureshi #chiefeditormashriqraisqureshi #armghanqureshi #editortasveeremashriq itsarmghan #earthquake #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے #BoycottMcDonalds #ShahMehmoodQureshi #Elections2024 #JusticeForMaria #پہلےامن_پھرالیکشن #SupremeCourt #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی #ImranRiazKhan #COVID19 #ZahidNihari #Islamabad #MarchAgainstBalochGenoscide #PeshawarHighCourt #BreakingNews Fraud Isa #ImranRiazKhan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #JamshedDasti #SupremeCourt #12thFailMovie #PetrolDieselPrice #Japan #جمشید_دستی #COVID19 #inflation

1/6/2024, 3:58:20 PM

‏الیکشن ٹریبونل نے جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی اور بھتیجے عبدالصمد دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔جمشید دستی نے این اے 175 اور این اے 176 میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔ ‎ #JamshedDasti #LawlessPakistan #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #pakistanunderstatefascism #ImranKhanPTI

1/6/2024, 12:33:19 PM

ملتان الیکشن اپلیٹ ٹریبونل میں سابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی، ان کی اہلیہ نازیہ اور بھتیجے صمد دستی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر 8 اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ الیکشن ٹریبونل نے جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی اور بھتیجے عبدالصمد دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔جمشید دستی نے این اے 175 اور این اے 176 میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔جمشید دستی نے پی پی 268، پی پی 269 اور پی پی 270 کے لئے اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔جمشید دستی کی بیوی نازیہ نے این اے 175 اور این اے 176 میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں۔جمشید دستی کے بھتیجے صمد نے این اے 176 میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔ #Multan #Election #nominationpapers #PTI #JamshedDasti #ElectionTribunal #SouthToday

1/6/2024, 10:27:43 AM

‏جو مرضی ہو جائے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،جمشید دستی کا بیان ‎ #JamshedDasti#ImranKhan ‎@jamshaidAdasti

1/6/2024, 3:58:13 AM

Daily Tasveer-E-Mashriq Newspaper ePaper, Friday 5-1-2024 #tasveeremashriq #raisqureshi #chiefeditormashriqraisqureshi #armghanqureshi #editortasveeremashriq itsarmghan #JusticeForMaria #پہلےامن_پھرالیکشن #SupremeCourt #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی #ImranRiazKhan #COVID19 #ZahidNihari #Islamabad #MarchAgainstBalochGenoscide #PeshawarHighCourt #BreakingNews Fraud Isa #ImranRiazKhan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #JamshedDasti #SupremeCourt #12thFailMovie #PetrolDieselPrice #Japan #جمشید_دستی #COVID19 #inflation #Islamabad #QaziFaezIsa #Tsunami #UnForBalochistan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان

1/4/2024, 11:41:06 PM

Daily Tasveer-E-Mashriq Newspaper ePaper, Thursday 4-1-2024 #tasveeremashriq #raisqureshi #chiefeditormashriqraisqureshi #armghanqureshi #editortasveeremashriq itsarmghan #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی #ImranRiazKhan #COVID19 #ZahidNihari #Islamabad #MarchAgainstBalochGenoscide #PeshawarHighCourt #BreakingNews Fraud Isa #ImranRiazKhan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #JamshedDasti #SupremeCourt #12thFailMovie #PetrolDieselPrice #Japan #جمشید_دستی #COVID19 #inflation #Islamabad #QaziFaezIsa #Tsunami #UnForBalochistan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #PetrolDieselPrice #HappyNewYear #اب_نکلنا_ہوگا

1/4/2024, 1:19:42 PM

Daily Tasveer-E-Mashriq Newspaper ePaper, Wednesday 3-1-2024 #tasveeremashriq #raisqureshi #chiefeditormashriqraisqureshi #armghanqureshi #editortasveeremashriq itsarmghan #PeshawarHighCourt #BreakingNews Fraud Isa #ImranRiazKhan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #JamshedDasti #SupremeCourt #12thFailMovie #PetrolDieselPrice #Japan #جمشید_دستی #COVID19 #inflation #Islamabad #QaziFaezIsa #Tsunami #UnForBalochistan #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #PetrolDieselPrice #HappyNewYear #اب_نکلنا_ہوگا #UnForBalochistan #HamzaAliAbbasi گستاخ_انوشہ_پر_لعنت# #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا #Gaza_Genocide #KhadijaShah

1/3/2024, 12:59:13 PM

مختاراں مائی سے زیادتی کی گئی تو اس وقت کے فوجی آمر جنرل پرویز مشرف نے کہا تھا کہ پاکستانی عورتیں اپنے ساتھ خود گینگ ریپ کرواتی ہیں تاکہ انگلینڈ کی نیشنلٹی لے سکیں۔ مختاراں مائی پاکستان میں اپنے گھر رہتی ہے اور پرویز مشرف مفرور رہتے رہتے آخر کار مر گیا ۔۔۔ جب مختاراں مائی روتی تھی تو جمشید دستی نے کہا تھا یہ توجہ حاصل کرنے کے لیے پٹ سیاپا ڈالتی اور رونے کے ڈرامے کرتی ہے تاکہ میڈیا پہ اسکے۔ انسان کو بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے نہ جانے کب آپ کے بولے ہوئے بڑے بول اور فخریہ الفاظ ایک دیوار کی صورت سامنے آجائیں ۔۔۔ ~ منقول #JamshedDasti

1/3/2024, 5:42:34 AM

#jamsheddasti

1/2/2024, 10:54:18 PM

‏⁦‪ #JamshedDasti‬⁩ ‏کی بیوی اور اعظم سواتی کو ننگا کرنے والے، بلوچ ، پشتون نسل کشی کرنے والے ایک ہی ہیں ‏پنجاب کے عوام کو اب پتہ چل گیا ہوگا کہ ان کے سجیلے جوان اصل میں کیا ہیں؟ ‏پاپا جان پیزے،آسٹریلیا میں جزیرے صرف اس لئے بناتے ہیں کہ پنجاب ہماری نسل کشی کو جھوٹ،ان کو سچے سمجھ رہا ہے

1/2/2024, 7:15:29 PM

Justice for Jamshed Dasti #JamshedDasti

1/2/2024, 3:25:01 PM

‏اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔ (سورۃ ابرہیم آیت نمبر 42) ‎#جمشید_دستی #justice #JamshedDasti @followers @highlight 😭😭😭💔💔

1/2/2024, 9:13:20 AM

Lannatiii 🤚🏻🖐🏻 . . . #jamsheddasti #pti #imrankhan #imrankhanpti #leader

1/2/2024, 8:59:39 AM

#JamshedDasti

1/2/2024, 8:40:59 AM

مختاراں مائی سے زیادتی کی گئی تو اس وقت کے فوجی آمر جنرل پرویز مشرف نے کہا تھا کہ پاکستانی عورتیں اپنے ساتھ خود گینگ ریپ کرواتی ہیں تاکہ انگلینڈ کی نیشنلٹی لے سکیں۔ مختاراں مائی پاکستان میں اپنے گھر رہتی ہے اور پرویز مشرف مفرور رہتے رہتے آخر کار مر گیا ۔۔۔ جب مختاراں مائی روتی تھی تو جمشید دستی نے کہا تھا یہ توجہ حاصل کرنے کے لیے پٹ سیاپا ڈالتی اور رونے کے ڈرامے کرتی ہے تاکہ میڈیا پہ اسکے۔ انسان کو بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے نہ جانے کب آپ کے بولے ہوئے بڑے بول اور فخریہ الفاظ ایک دیوار کی صورت سامنے آجائیں ۔۔۔ ~ منقول #JamshedDasti #Pakistan #pti #Establishment

1/2/2024, 7:32:49 AM

جمشید دستی کا ویڈیو بیان الیکشن سے فرار کا بہانہ ہے، خواجہ آصف #NeoNews #KhawajaAsif #JamshedDasti

1/2/2024, 7:08:33 AM

دنیا مین قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا۔💔 #JamshedDasti

1/2/2024, 5:39:23 AM

جمشید احمد دستی تیری عظمت کو سلام #blackdayofmuzaffargarh #سیاسی_انتقام_بند_کرو #JamshedDasti @followers @highlight Jamshaid Khan Dasti @followers @everyone

1/1/2024, 10:47:55 PM

جمشید دستی کی فحش سیاست میں شدت اور تنازعات بڑھتے جا رہے ہیں، جس نے عمران خان پر الزامات لگانے کے بعد اب اُس کی بیوی تک کو نشانہ بنا دیا ہے۔ پاکستانی سیاست میں فحش، ہتک و فحشت کی زبان بھر چکی ہے، جو معاشرتی اور اخلاقی اصولوں کے خلاف ہے۔ دوسری طرف، جمشید دستی کا مظلومیت کارڈ پی ٹی آئی کی الیکشن ٹربیونل میں اپیلوں پر اثرانداز ہوتا ہے، اور یہ سوال کھڑا کرتا ہے کہ کیا اس سے پارٹی کے لئے نیا منہا جا آ سکتا ہے یا نہیں؟ #jamsheddasti #Jamshed #PTI #PTIExposed #AUSvsPAK

1/1/2024, 9:26:21 PM

Canada embraces the future of work by announcing plans for a remote work visa aimed at freelancers and digital nomads. This initiative allows international talent to live in Canada while working remotely, eliminating the need for physical office presence. The move aligns with the global trend of facilitating remote work and adapting to evolving labor markets. #RemoteWorkVisa #DigitalNomads #FutureOfWork #CanadaInnovation #GlobalTalent #TechTalentStrategy #AdaptingToChange #WorkFlexibility #InnovationInImmigration #FreelanceRevolution #japan #JamshaidDasti #JamshedDasti #TheOpinion

1/1/2024, 6:03:08 PM

In a recent interaction with journalists, PTI Chairman Barrister Gohar Khan expressed determination to participate in the upcoming February 8 general elections, even if the party doesn't secure its iconic "cricket bat" symbol. Despite recent challenges with the ECP's decision, PTI remains committed to the democratic process. Gohar highlighted PTI's stance on national unity, stating, "The military is ours, the country is ours, and there is no dispute with anyone, including the establishment." He stressed the party's commitment to avoiding conflicts and urged the Supreme Court to intervene for a fair electoral playing field. #PTI #ElectionParticipation #GoharKhan #PoliticalUpdate #SymbolControversy #DemocracyFirst #PTIResilience #FairElections #PakistanPolitics #UnityInDiversity #SupremeCourtAppeal #PoliticalStability #japan #JamshaidDasti #JamshedDasti #TheOpinion

1/1/2024, 5:58:10 PM

Pakistan witnessed another year of an unprecedented surge in militant attacks as the country saw a staggering 69 percent rise in attacks, an 81 percent increase in resultant deaths, and a 60 percent surge in the number of wounded. Form More: https://www.theopinion.com.pk/2023-pakistan-witnessed-69pc-rise-in-militant-attacks-81pc-in-casualties-picss/ #PakistanSecurity #MilitantAttacks #SecurityConcerns #CounterterrorismEfforts #PICSSReport #NationalSecurity #KhyberPakhtunkhwaViolence #BalochistanSecurity #SindhMilitancy #PunjabSecurityChallenge #TerrorThreatAnalysis #SecurityForcesActions #CounterInsurgency #Year2023Security #TerrorismTrends #RegionalSecurityIssues #CounterterrorismStrategies #japan #JamshaidDasti #JamshedDasti #TheOpinion

1/1/2024, 5:36:14 PM

سب سیاستدانوں کے لیے انسانی حقوق کی ضمانت اولین ترجیح ہے، #jamsheddasti #Muftikifayatullah

1/1/2024, 5:05:48 PM

The bodies of the two remaining people missing in the aftermath of China’s most serious earthquake in nearly a decade were found on Sunday, a tragedy that has renewed concern over exposed populations in seismically active zones. For More: https://www.theopinion.com.pk/final-bodies-found-after-chinas-most-serious-earthquake-in-a-decade/ #ChinaEarthquake #QinghaiGansuQuake #DisasterResponse #EarthquakeRecovery #SeismicSafety #HuiCommunity #NaturalDisasterConcerns #DisplacedFamilies #EarthquakePreparedness #SeismicRisk #RebuildingHomes #HumanitarianEfforts #DisasterResilience #CommunitySupport #QinghaiTibetPlateau #EmergencyRelief #HanCommunity #ReconstructionChallenge #japan #JamshaidDasti #JamshedDasti #TheOpinion

1/1/2024, 4:59:11 PM

We are so so sorry for #jamsheddasti #pti #imrankhan

1/1/2024, 4:56:16 PM

In a shocking incident, two Muslim teenagers were brutally thrashed by a group of men in Kushinagar district of India’s Uttar Pradesh (UP). For More: https://www.theopinion.com.pk/two-muslim-boys-stripped-beaten-in-indias-up/ #KushinagarAttack #ReligiousViolence #StopHateCrimes #JusticeForMuslimTeens #UttarPradeshHorror #HumanRightsAbuse #CommunalHarmony #SayNoToHate #StandAgainstBigotry #HinduYuvaVahiniShame #ProtectMinorities #EndReligiousViolence #SocialJusticeNow #AccountabilityNeeded #StopHateCrimesInIndia #ZeroToleranceForViolence #japan #JamshaidDasti #JamshedDasti #TheOpinion

1/1/2024, 4:40:17 PM

میری بیوی کو برہنہ کیا، جمشید دستی حواس کھو بیٹھا، ویڈیو نے کہرام مچا دیا #JamshedDasti #PTI #ChiefJusticeOfPakistan #TalonNews

1/1/2024, 3:51:18 PM

‏1971میں بنگالی غدار نکلے ۔ 1974 میں بلوچی غدار نکلے 1980میں سنده والے غدار نکلے ۔ 2010 میں پختون غدار نکلے اب 2023 میں پنجاب والے رہ گئے تھے وہ بھی غدار نکلے اور جو محب وطن ہیں وہ ریٹائر ہو کر دبئی، امریکہ اور یورپ شفٹ ہو جاتے ہیں #JamshedDasti 😭😭😭

1/1/2024, 3:19:36 PM

‏1971میں بنگالی غدار نکلے ۔ 1974 میں بلوچی غدار نکلے 1992 میں کراچی والے غدار نکلے ۔ 2010 میں پختون غدار نکلے اب 2023 میں پنجاب والے رہ گئے تھے وہ بھی غدار نکلے اور جو محب وطن ہیں وہ ریٹائر ہو کر دبئی، امریکہ اور یورپ شفٹ ہو جاتے ہیں #JamshedDasti 😭😭😭

1/1/2024, 3:11:39 PM

75 سال سے ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان نا ہوتا تو کوئی بھی عورت ہندوؤں سے محفوظ نہ رہتی۔ آج اسی پاکستان میں نا کسی کی ماں محفوظ ہے، نا کسی کی بیٹی، اور نا ہی کسی کی بہن۔ #JamshedDasti

1/1/2024, 3:05:24 PM

جمشید دستی 😔🙏💔 نظام انصاف 😢😭 #jamsheddasti #pti #viralpost #foryou #noorherex #imrankhan

1/1/2024, 3:04:08 PM

#JamshedDasti

1/1/2024, 2:57:56 PM

ظلم کی انتہا، انشاءاللہ ایسا کرنے والوں تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا #justice #JamshedDasti #pakistani #politics #PTI

1/1/2024, 2:47:02 PM

#JamshedDasti

1/1/2024, 2:44:35 PM

کیا قائد اعظم محمد علی جناح کی اس تصویر کی توہین پر کوئی کارروائی ہوگی ؟ مجھے تو نہیں لگتا کہ ہوگی۔ بس اِن کو صرف اپنی توہین فکر ہوتی ہے۔ #جمشید_دستی صاحب بحیثیت قوم ہم شرمندہ ہیں۔ @jamshaidAdasti #جمشید_دستی #JamshedDasti

1/1/2024, 2:23:45 PM

جمشید دستی کی بیوی کے کپڑے اتار کر گندا کام کیا ویڈیو خود دیکھ لیں👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Jamshed Dasti Wife Video #JamshedDasti

1/1/2024, 2:04:46 PM

‏justice for ‎#جمشید_دستی ‎ #jamsheddasti by ‎ #dreamcrafter

1/1/2024, 1:44:38 PM

💔سال کے پہلے دن کی پہلی تحریر #pakistanunderfascism . . . . . . . . . . . . . . Written by Adv.H.S.Malik (@advocateswords )✍ . . . #jamsheddasti #جمشید_دستی #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_خان #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #ptiofficial #imrankhanpti #imrankhan #urduposts #pakistanipolitics #pakistanipolitics #newpost #humanrightsviolations #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #behindyouskipper #urdupoetrypk #urduinstagram #urdupoetrylovers #urdushayri #urdupoetry #instagram #newyearnewbeginnings #happynewyear #نیا_سال_مبارک

1/1/2024, 11:34:26 AM

یہ بے بسی سسکیاں کسی کشمیری فلسطینی برما کے مسلمان کی نہیں یہ سسکیاں مظفر گڑھ کے سابق ایم این اے ایک بلوچ خاندان کے دلیر نڈر جمشید دستی کی ہیں جس کے گھر پنجاب پولیس سی ٹی ڈی گھسی اسکی بیوی کو ننگا کیا ظلم کیا ۔۔۔ شکریہ ریاست پاکستان لعنت ہو ایسی ریاست پر #JamshedDasti #ISPR #CTD

1/1/2024, 11:27:33 AM

Swipe to watch video 👉 Follow @lfpmedia.pk for more! . . #jamsheddasti #pti #imrankhan #lahore #karachi

1/1/2024, 11:21:58 AM

#jamsheddasti #pti we are sorry 😔😭 #imrankhan

1/1/2024, 10:35:34 AM