NA31 images

Discover Best NA31 Images of World

#food #travel #sports #news #may #thursday

🙏🏽🥳🍻🥂🥃😜🤪🤣😂🥳🥳🥳😋🔥🔥 #NA31 @axelpamel ❤🔥🙏🏽.

3/11/2024, 12:40:00 PM

Long Win Bus Alexander Dennis Enviro 500 MMC 12.8M (New Facelift, Euro VI) - #UE6X61 #XR2674 #香港 #HongKong #龍運 #龍運巴士 #LWB #LongWinBus #KMBHONGKONG #城市脈搏 #HeartBeatOfTheCity #亞歷山大丹尼士 #AlexanderDennis #Enviro500MMC #NewFaceLift #FaceLift #歐盟6型 #EuroVI #橙色伊波拉 #玻璃梯伊波拉 #玻璃梯 #NA31 #荃灣 #如心廣場 #TsuenWan #NinaTower #通宵路線 #OvernightRoute

3/11/2024, 12:25:28 PM

این اے 31 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ: مزید تفصیلات: https://elections.dunyanews.tv/election2024/election_result.php #DunyaNews #ElectionResult #Election2024 #NA31

2/9/2024, 7:40:48 AM

#voteforpti✌✌✌ #imrankhan #na31 #pk81 #trafficlight

2/9/2024, 3:48:35 AM

پاکستانیوں 8فروری کو یہ مت دیکھو کہ یہ کون سا ادمی کھڑا ہے🤌 یہ دیکھو کہ یہ کس کا ادمی کھڑا ہے۔ #NA31 قومی اسمبلی سے عمران خان کا نامزد امیدوار ارباب شیر علی خان انتخابی نشان سگنل 🚦 #PK81 صوبائی اسمبلی سے عمران خان کا نامزد امیدوار سید قاسم علی شاہ انتخابی نشان سگنل 🚦

2/6/2024, 4:33:04 AM

پشاور: انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کا حیات آباد فیز ون میں قاضی عماد خان کی حجرہ میں کارنر میٹنگ، کارنر میٹنگ میں نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 31 پیر ہارون شاہ نے حصوصی شرکت کی۔ کارنر میٹنگ سے پیر ہارون شاہ نے خطاب بھی کیا۔ کارنر میٹنگ سے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 79 حاجی صدیق آفریدی نے بھی خطاب کیا۔ کارنر میٹنگ میں شرکاء نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ #pirharoonshah #NA31 #ANPPeshawar #Elections2024 #ANP #AwamiNationalParty #Vote4Laltain #Vote4ANP #AimalWaliKhan #ANPPeshawar #Peshawar #ANPMarkaz @anpmarkaz

2/5/2024, 2:31:09 PM

پشاور: ریگی میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسے میں عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ‎ #NA31 پیر ہارون شاہ نے حصوصی شرکت کی۔ جلسے پہنچ کر ریگی کے غیور عوام نے پرتپاک استقبال کیا۔ جبکہ شرکاء سے پیر ہارون شاہ نے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر نامزد امیدوار پی کے 79 حاجی صدیق آفریدی نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔ جلسہ میں عہدیداران ،کارکنان اور عوام کے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ‎ #Pirharoonshah#NA31 🚩🚩✌️ ‎ #Elections2024 #NA31Peshawar#ANP#AwamiNationalParty#Vote4Laltain#Vote4ANP#AimalWaliKhan#ANPPeshawar#Peshawar#ANPMarkaz Awami National Party

2/4/2024, 2:44:16 PM

پاکستان پیپلز پارٹی کا این اے_31 پی کے_80 کے یونین کونسل پلوسی تلرزئی میں ملک گل قیوم کے ہجرے میں شاندار اور عظیم الشان انتخابی جلسہ اور شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر ارباب عالمگیر خان خلیل (نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی این اے 31) اور ارباب زرک خان خلیل (نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی پی کے 80) تھے جلسہ میں پورے پی کے 80 سے چیرمین اور یونین کونسل پلوسی پشاور کے ممبر سمیت سینکڑوں جیالوں نے شرکت کی #PPP #PK80 #NA31

2/3/2024, 8:39:08 AM

عمران خان کے سنہری الفاظ ۔۔ پلیز سب دوست عمران خان کا پیغام آگے شیئر کریں ۔۔ #PK81 #NA31 #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #PTIofficial #ImranKhanZindabad

2/2/2024, 4:21:20 PM

#PK81 #NA31 #ImranKhanZindabad #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #PTIofficial

2/2/2024, 12:35:54 PM

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی کے81 کے نیبر ھوڈ 77 نوتھیہ جدید میں ممبر صوبائی کونسل جہانزیب ٹھیکیدار کے ہجرے میں شاندار اور عظیم الشان انتخابی جلسہ منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر ارباب عالمگیر خان خلیل (نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی این اے 31) اور حاجی مصباح الدین خان (نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی پی کے 81) تھے جلسہ میں پورے پی کے 81 سے چیرمین اور کینٹونمنٹ بورڈ پشاور کے ممبر سمیت سینکڑوں جیالوں نے شرکت کی #PPP #PK81 #NA31

2/2/2024, 6:53:13 AM

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی کے81 کے نیبر ھوڈ 77 نوتھیہ جدید میں ممبر صوبائی کونسل جہانزیب ٹھیکیدار کے ہجرے میں شاندار اور عظیم الشان انتخابی جلسہ منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر ارباب عالمگیر خان خلیل (نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی این اے 31) اور حاجی مصباح الدین خان (نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی پی کے 81) تھے جلسہ میں پورے پی کے 81 سے چیرمین اور کینٹونمنٹ بورڈ پشاور کے ممبر سمیت سینکڑوں جیالوں نے شرکت کی #PPP #PK81 #NA31

2/2/2024, 6:43:02 AM

عتیق الرحمن امیدوار پی کے79 پولیس کالونی (ناصر باغ روڈ) کمیونٹی سنٹر میں معززین علاقہ سے خطاب کر رہے ہیں۔ عبدالطیف گنڈاپور، حاجی نور رحمن، خان آیاز، شیراز احمد، بلال مروت سٹیج پر تشریف فرما ہیں۔ اہالیان پولیس کالونی نے 8 فروری کو ترازو کی حمایت کا اعلان کیا۔ #pk79 #NA31 #Youth #youthsports #Joining #Vote4Tarazu #Peshawar #NasirBaghRoad #bise #Peshawaruniversity #Pakistan #KPKUpdates #حل_صرف_جماعت_اسلامی #Alkhidmat

1/31/2024, 7:51:51 PM

پی کے 81 سے عمران خان کا نامزد امیدوار سید قاسم علی شاہ انتخابی نشان سگنل 🚦🚦🚦 #PK81 #NA31 #فروری8_عوامی_ریفرنڈم

1/31/2024, 4:40:42 PM

پشاور: حلقہ این اے 31 ریگی میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ سے عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی ‎ #NA31 پیر ہارون خطاب کررہے ہیں۔ جلسہ میں عہدیداران ،کارکنان اور عوام کے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ میں حاجی صدیق آفریدی بھی سٹیج پر موجود تھے۔ ‎ #Pirharoonshah#NA31 🚩🚩✌️ ‎ #Elections2024 #NA31Peshawar#ANP#AwamiNationalParty#Vote4Laltain#Vote4ANP#AimalWaliKhan#ANPPeshawar#Peshawar#ANPMarkaz Awami National Party @anpmarkaz

1/26/2024, 3:59:23 PM

پشاور: شاہین ٹاؤن جہانگیر آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ سے عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 31 پیر ہارون خطاب کررہے ہیں۔ جلسہ میں عہدیداران ،کارکنان اور عوام کے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ میں یاسین خان خلیل بھی سٹیج پر موجود تھے۔ ‎ #Pirharoonshah#NA31 🚩🚩✌️ ‎ #Elections2024#ANP#AwamiNationalParty#Vote4Laltain#Vote4ANP#AimalWaliKhan#ANPPeshawar#Peshawar#ANPMarkaz @anpmarkaz

1/26/2024, 3:34:56 PM

Water fountain Whatsapp +92-316-1047331 . . . . . . . . . #na31 #na32 #na33 #na34 #na35 #na36 #na37 #na38 #na39 #na40 #na41 #na42 #na43 #na44 #na45 #na46 #na47 #na48 #na49 #na50 #na51 #na52 #na53 #na54 #na55 #na56 #na57 #na58 #na59 #na60

1/26/2024, 12:22:11 PM

#NA31 قومی اسمبلی سے عمران خان کا نامزد امیدوار ارباب شیر علی.. #PK81 خیبر پختون خوا سے عمران خان کا نامزد امیدوار سید قاسم علی شاہ

1/26/2024, 11:18:05 AM