igislamabad images

Discover Best igislamabad Images of World

#food #travel #sports #news #april #sunday

آئی جی اسلام آباد نہ سوتے ہیں نہ کسی کو سونے دیتے ہیں، وزیرداخلہ محسن نقوی #NeoNews #MohsinNaqvi #IGIslamabad

4/26/2024, 1:37:23 PM

آئی جی اسلام آباد کو غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Apr-2024/1784606 #Mohsinnaqvi #IGIslamabad

4/26/2024, 1:02:08 PM

نۓ تعینات آئی جی سید ناصر علی رضوی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں مصاحفہ #SyedNasirAliRizvi #igislamabad #IslamabadPolice #IMTISALBUKHARI #IMTISALBUKHARIJOURNALIST #CapitalNewsPoint @followers

4/24/2024, 11:45:02 PM

گجرات کا پولیس افیسر ائی جی اسلام اباد تعینات sabiq dpo gujrat ali nasir rizvi ig islambad taenat #HDN #igislamabad #hdn #IG

4/24/2024, 4:33:28 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لاءاینڈ آرڈر اینڈ ٹریننگ ڈویژن کا دورہ۔ ‎ #ICTP#IslamabadPolice#IGIslamabad

4/24/2024, 12:40:19 AM

🌟 Streets Safe and Secure—Thanks to Our Brave Officers! 🌟 Inspector General's latest address reinforces the core values every officer should embody—dedication, professionalism, and community service. Read how our heroes in uniform are setting exemplary standards to keep our city safe. 🌃✨ #IslamabadPolice #CommunityFirst #PublicService #igislamabad

4/23/2024, 8:31:40 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر تمام ڈویژنز کو سونپے گئے ٹاسک کی مانیٹرنگ اور عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئےخصوصی عملدرآمد کمیٹی قائم کر دی گئی۔ #ICTP #IslamabadPolice #IGIslamabad

4/23/2024, 4:14:52 PM

Lahore DIG Operations Ali Nasir Rizvi has finally taken charge as the Inspector General (IG) of Islamabad. Read more: https://thepublicpurview.com.pk/ali-nasir-rizvi-assumes-charge-as-ig-islamabad/ #Pakistan #Islamabadnews #DIGIslamabad #igislamabad

4/23/2024, 4:00:21 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ۔ آئی جی اسلام آباد ناکوں پر تعینات اہلکاروں سے ملے۔تمام جوان ڈیوٹی کے دوران حفاظتی کٹ ضرور پہنیں۔ آئی جی اسلام آباد دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ تمام ناکہ جات پر ایس او پیز کو مکمل کیا جائے۔ تمام ناکہ جات پر سکیورٹی کیمرے نصب لگائے جائیں گے۔ آئی جی اسلام آباد تمام ناکوں پر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔ آئی جی کی افسران کو ہدایات۔ 48 گھنٹوں میں تمام ناکوں کی تزئین و آرائش مکمل کی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی۔ #ICTP #OPS #IslamabadPolice #IGIslamabad

4/23/2024, 2:49:20 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نائٹ پیٹرولنگ یونٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خصوصی پیٹرولنگ یونٹ ساری رات اسلام آباد کی سڑکوں پر اپنی موجودگی اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔ #IslamabadPolice #IGIslamabad

4/23/2024, 12:46:44 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد، اے آئی جی جنرل اور ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی سے اہم میٹنگ کی۔ ضلع بھر میں پولیس آپریشنز، تھانہ جات کی بہتری، سیف سٹی کیمروں کی استعداد کار سے متعلق جائزہ لیا اور پبلک سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کے احکامات جاری کئے۔ #ICTP #IslamabadPolice #IGIslamabad

4/23/2024, 12:14:00 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی اے آئی جی جنرل اور اے آئی جی آپریشنز کے ساتھ اہم میٹنگ۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیس فورس کی ویلفئیر، ترقیوں، تنخواہوں، نیشنل ہسپتال کی تعمیر سمیت اہم پروجیکٹس پر بریفنگ لی۔ #ICTP #IGIslamabad #IslamabadPolice

4/23/2024, 9:47:39 AM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی کا دورہ۔سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی کے افسران سے بریفنگ لی۔ آئی جی اسلام آباد نے سیف سٹی کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا۔اسلام آباد میں ورچوئل پولیس اسٹیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد خواتین کے لئے ویمن سیفٹی ایپ لانچ کریں گے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس صلاحیت کے حامل کیمروں کی تعداد بڑھائی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد سیف سٹی ڈیٹا پروٹیکشن کو یقینی بنایا جائے گا۔اسلام آباد پولیس کے سائبر کرائم ونگ کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد ‎ #ICTP#SCI#IGIslamabad

4/22/2024, 10:44:03 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سی ٹی ڈی کمپلیکس کا دورہ۔افسران سے ملاقات کی اور بریفنگ لی۔ سی ٹی ڈی اسلام آباد کو پروفیشنل تربیت دی جائے گی، آئی جی اسلام آباد #ICTP #CTD #IGIslamabad

4/22/2024, 10:09:32 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی آپریشنز ڈویژن کے افسران کے ساتھ اجلاس۔اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کی شرکت۔ تمام افسران پولیسنگ انسانی جذبے سے کریں۔اگر کوئی افسر ڈیوٹی میں دلچسپی نہیں لے رہا تو وہ محکمے کا حصہ نہیں رہے گا۔ آئی جی اسلام آباد آپ سب میرے لئے انتہائی عزیز ہیں۔ہم سب مل کر 24/7 عوام کی خدمت کریں گے۔ ہمارا کام جرائم کی بیخ کنی ہے۔ ہم نے لوگوں کی عزت کرنی ہے۔ آئی جی اسلام آباد تمام پولیس اسٹیشنز کو اسپیشل انی شیٹو پولیس اسٹیشنز میں تبدیل کررہے ہیں۔تمام افسران شہیدوں کے محکمے میں دلیری سے کام کریں۔آپ کی کمانڈ کے لئے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی موجود ہیں۔ میرا ایک ایک جوان میرا غرور ہے۔ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات کئے جارہے ہیں۔تمام افسران وردی پہن کر جو حلف لیا تھا اس کی پاسداری کریں۔کرپشن کے ناسور کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جرائم کا قلع قمع کرنے کے لئے سات روزہ مہم شروع کی ہے۔کریمنل گینگز کا خاتمہ کریں گے۔منشیات کے خلاف کریک ڈاون تیز کیا جائے۔پیشہ وربھکاریوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے۔میں ہمیشہ عوام کو میسر رہوں گا،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی #ICTP #IslamabadPolice #IGIslamabad

4/22/2024, 9:20:20 PM

For public awareness آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا عوام الناس کے لئے اہم پیغام۔ Islamabad Police #ICTP #IslamabadPolice #IGIslamabad

4/22/2024, 8:40:12 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا عوام الناس کے لئے اہم پیغام۔ #ICTP #IslamabadPolice #IGIslamabad

4/22/2024, 7:59:19 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا خدمت مرکز ایف سکس کا دورہ۔ آئی جی اسلام آباد نے خدمت مرکز 24/7 کھلا رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ شہریوں کو پولیس خدمت مرکز پر 24/7 بہترین خدمات مہیا کی جائیں۔ ہرڈویژن میں پولیس خدمت مرکز قائم کیا جائے گا۔ تمام عملہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے۔ تمام اہلکار محکمے کی نیک نامی کے لئے کام کریں۔ ‎ #ICTP#Islamabad#IGIslamabad

4/22/2024, 6:54:59 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ #ICTP #IGIslamabad

4/22/2024, 4:49:15 PM

DIG Operations Lahore, Ali Nasir Rizvi, has officially taken over as the Inspector General (IG) of Islamabad. Upon his arrival at the police headquarters as the new IG Islamabad, Rizvi was warmly welcomed by the police force. Before starting his role, IG Islamabad Rizvi paid his respects at the Martyrs Memorial. Ali Nasir Rizvi has expressed his dedication to tackle criminal activities in Islamabad as a key priority. It is important to note that the official announcement appointing Rizvi as Inspector General of Islamabad was made on March 30. Simultaneously, Faisal Kamran was appointed as the new DIG Operations Lahore, succeeding Ali Nasir Rizvi. Kamran started his law enforcement career as an ASP in 2009 and has since held various roles, including ASP in Gulbahar and University Tower, and SP in Peshawar. Over his 15-year career, Muhammad Faisal has held several significant positions, including SP Security, Mobiles, and Anti-Riot Force in Lahore, as well as SSP in Rawalpindi, and DPO in Sialkot and Sargodha. He has also been designated as an Officer on Special Duty (OSD) on four occasions. #pakistan #islamabad #IGislamabad #InspectorGeneral #alinasirrizvi #criminalactivies #asp #assistantsuprintendent #DIGOperations #lahore #Peshawar #HyperMedia #trendingtopic #todaynewsupdates

4/22/2024, 3:45:59 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ #ICTP #IGIslamabad

4/22/2024, 2:11:54 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی شہر میں جرائم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پر عزم،  آئی جی اسلام آباد نے سٹی42 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کو ہر صورت قابو کریں گے شہریوں کے لیے پرسکون ماحول بنائیں گے۔ سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی جی اسلام آباد کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔واضح رہے کہ سید علی ناصر رضوی اس سے پہلے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے۔ سید علی ناصر رضوی کا تعلق پاکستان پولیس سروس کے 31 کامن سے ہے۔   #city42 #city42news #pakistan #breakingnews #instagram #trending #latest #exclusive #digoperations #police #igislamabad #syedalinasirrizvi

4/22/2024, 12:49:20 PM

کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج کے نتیجے میں دوران ڈیوٹی پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، ان کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، سید علی ناصر رضوی اس سے پہلے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے ان کا تعلق پاکستان پولیس سروس کے 31ویں کامن سے ہے، انہوں نے بطور اے ایس پی، ایس پی، ایس ایس پی، سی پی او، ڈی آئی جی پنجاب کے 9 اضلاع اور بلوچستان میں بھی خدمات سرانجام دیں #Islamabad #igislamabad #alinasirrizvi #islamabadpolice #ptikpk

4/22/2024, 11:50:26 AM

🚨 Breaking News: Syed Ali Nasir Rizvi Takes Charge as IG Islamabad! 🚨 Meet the new leader of Islamabad's police force! From tackling key operations in Lahore to stepping into the capital’s top law enforcement role, Syed Ali Nasir Rizvi is set to bring transformative changes. Discover how his past achievements are shaping his future goals. Dive into our full story to see what this means for Islamabad! 🌆👮‍♂️ #IGIslamabad #SyedAliNasirRizvi #LawEnforcement #IslamabadPolice

4/22/2024, 11:29:55 AM

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے آج اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا #NeoNews #DIGOperations #PunjabPolice #IGIslamabad

4/22/2024, 10:09:53 AM

اوکاڑہ پولیس کے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکاری کی ھے ایک ایس ایچ او کو انکاری کی ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا لاتا ھوں انکاری پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا (ص) نامی لڑکی کی چیخ و پکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا نہ ہی کھانے پکانے والا کک آیا اور نہ ہی پرائیویٹ ڈرائیور حالانکہ یہ دونوں پرائیویٹ ملازم بھی اسی تھانہ کی رہائش پر موجود تھے جو چیخ و پکار سن کر رفو چکر ھو گئے شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء نے اس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ھے (ص) نامی لڑکی کے باپ نے اپنی مدعیت میں آر پی او ساھیوال #Dposahiwal #dpobahawalpur #Igpunjabpolice #Igislamabad #Digokara

4/18/2024, 7:09:38 AM

Despite the passage of eight days of the appointment of IG Police Islamabad, the federal capital is without the police chief. The Establishment Division posted DIG Operations Lahore and Police Service Grade 20 officer Syed Nasir Ali Rizvi as IG Police Islamabad on March 29. Former IG Police Akbar Nasir Khan, who was replaced on March 30, had relinquished the charge. Syed Nasir Ali Rizvi has not yet joined duty as he has not been relieved by the Punjab government. #Islamabad #IslamabadPolice #IGIslamabad #PunjabPolice #PunjabGovt

4/6/2024, 10:47:15 AM

آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا نئے تعینات ہونے والے آئی جی کون؟ خبر کا لنک: https://publicnews.com/29-Mar-2024/38596 Clickable Link In Bio #PublicNews #IGIslamabad #Islamabad #Pakistan

3/29/2024, 4:19:32 PM

آئی جی اسلام آباد تبدیل,آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت, سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد پولیس مقرر ,گریڈ 20 کےسید علی ناصر رضوی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے #igislamabad #islamabadpolice #lahorepolice

3/29/2024, 3:43:43 PM

میڈیا کی آزدی کے خلاف کوئی اقدامات قبول نہیں کئے جائیں گے۔سپریم کورٹ #MediaFreedom #IslamabadPolice #IGIslamabad #SupremeCourtOfPakistan #Journalists #Case #Court

3/11/2024, 3:29:36 PM

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ ان کو ہٹا دینا چاہیئے۔ بیرسٹر صلاح الدین اور اٹارنی جنرل پاکستان سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ #NationalNews #11March2024 #CJP #SupremeCourt #IGIslamabad #TVN #BulletNews #TVNUrdu #TVNNational #TheViewsNetwork

3/11/2024, 12:49:03 PM

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور قومی اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ پر خبردار کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹیز میں پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز سمیت کئی افسران کے اکاؤنٹس چیک کروائے جائیں گے۔ عمر ایوب نے پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ہم جدوجہد کر رہے ہیں، اس وقت پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی عروج پر ہے، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، ہم سپریم کورٹ سے اس کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل پنجاب سمیت ملک بھر میں ہمارے پرامن احتجاجی مظاہرے ہوئے، ہمارے لوگوں پر دہشت گردی کے پرچے درج کئے گئے اور 100 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا، ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، مریم نواز کے کہنے پر آئی جی اس میں سہولت کار ہے، آئی جی اب ن لیگ کا گھریلو ملازم بن کر رہ گیا ہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ اسلام آباد میں بھی شیر افضل مروت، شعیب شاہین، عامر مغل اور دیگر پر پرچے کئے گئے، اسلام آباد کا آئی جی ، ایس ایس پی، ڈی سی سب کے چہرے بے نقاب ہونے چاہئیں، پولیس کی وردیوں میں یہ ڈکیت بیٹھے ہیں، پولیس کا ایک پی مشن تھا کہ پی ٹی آئی کو کچلا جائے۔ نامزد اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ قومی و صوبائی اسمبلیز میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے ہم ان کے اکاؤنٹس چیک کروائیں گے، کوئی بھی کمیٹی ہو ہم ان افسران کو بلائیں گے اور پوچھ گچھ کریں گے، ان سب کا ضرور احتساب کیا جائے گا، نگران حکومت کا بھی ہم آڈٹ چیک کریں گے، ہم ہر سرکاری ادارے کے اکاؤنٹس چیک کریں گے ، جس کا مقصد دیکھنا ہو گا اخراجات کہاں کہاں کیے جا رہے ہیں۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کو آج بھی بلاک کیا جا رہا ہے، پاکستان کے نوجوانوں کو وقت پر خبر نہ پہنچ سکے اس لئے یہ سب کیا جا رہا ہے، ہم ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ ان ویب سایٹس کو کھولا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان ، بشری بی بی اور تمام پابند سلاسل کارکنان کی رہائی کے لئے کوشش کریں گے، بشری بی بی کو بھی سہولیات نہیں دی جارہیں، بشری بی بی کو عمران خان کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ . . . #sanchnews #news #newsfeed #NewsUpdate #PakistanNews #pakistaninews #todaysnews #BreakingNews #pakistantehreekeinsaf #umerayub #UmarAyub #igislamabad

3/11/2024, 11:55:01 AM

کس قسم کے آئی جی اسلام آباد ہیں ان کو ہٹا دینا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک جرم کی ریکارڈنگ موجود ہے لیکن آپ ان ملزمان کا سراغ نہیں لگا سکے؟ اٹارنی جنرل صاحب یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ ان کو ہٹا دیا جانا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد سے کہا کہ چار سال ہو گئے اور آپ کو کتنا وقت چاہیے؟ کیا آپ کو چار صدیاں چاہیئیں؟ پورا ملک آپکی کارکردگی دیکھ رہا ہے، آئی جی اسلام آباد کے رویے سے لگتا ہے وہ سہولت کاری کا مظاہرہ کر رہے ہیں، کسی صحافی کو گولی مار دو، کسی پر تشدد کرو، کسی کو اٹھا لو، سیف سٹی کیمرے خراب ہو جاتے ہیں۔ وکیل نے بتایا کہ صحافی اسد طور اس وقت جیل میں ہے، اس کیخلاف ایک ایف آئی آر درج ہے۔ چیف جسٹس نے ایف آئی اے افسر سے سوال کیا کہ اسد طور پر جو دفعات لگائی گئیں وہ کیسے بنتی ہیں؟ کیا آپ کے ادارے میں کوئی پڑھالکھا ہے؟ کوئی نہیں تو پھر اردو میں ترجمہ کروا لیں، کیا ہم نے صحافیوں کیخلاف آپ کو کوئی شکایت کی تھی؟ ججوں کا نام لیکر آپ نے صحافیوں کو نوٹس بھیج دیئے؟ آپ ہمارا کندھا استعمال کر کے کام اپنا نکال رہے ہیں؟ اسد طور کیخلاف مقدمہ میں سنگین نوعیت کی دفعات عائد کی گئی ہیں، حساس معلومات سمیت عائد دیگر دفعات کا اطلاق کیسے ہوتا ہے؟ انکوائری نوٹس میں لکھا گیا کہ عدلیہ کیخلاف مہم پر طلب کیا جا رہا ہے، ایف آئی آر میں عدلیہ کیخلاف مہم کا ذکر تک نہیں، یہ تو عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیوں نہ ایف آئی اے کو توہین عدالت کا نوٹس دیں، سپریم کورٹ کے کسی جج نے ایف آئی اے کو شکایت کی نہ رجسٹرار نے، سپریم کورٹ کا نام استعمال کرکے تاثر دیا گیا جیسے عدلیہ کے کہنے پر کارروائی ہوئی، اس طرح تو عوام میں عدلیہ کا امیج خراب ہوگا، کیا ہم اب عدلیہ کو بدنام کرنے پر ایف آئی اے کیخلاف کارروائی کروا سکتے ہیں؟ ایف آئی اے کے متعلقہ افسر خود عدلیہ کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ . . . #sanchnews #news #newsfeed #NewsUpdate #PakistanNews #pakistaninews #todaysnews #BreakingNews #AsifAliZardari #igislamabad #ChiefJustice #fianotices

3/11/2024, 9:24:07 AM

IG Islamabad should be removed, you are using our shoulders to complete your work, Chief Justice Qazi Faiz Isa آئی جی اسلام آباد کو ہٹا دینا چاہیے،آپ اپنا کام پورا کرنے کے لیے ہمارے کندھے استعمال کر رہے ہیں, چیف جسٹس قاضی فائز عیسی #ImranKhanPTI #ImranRiazKhan #ImranKhanZindabad #ispr #ImranRiaz #BushraBibi #AliAmeenGandapur #igislamabad #PakistanZindabad #infotainmentnews #PMLN #NawazSharif #ShahbazSharif #BilawalBhutto #AsifAliZardari #MaryamNawaz #MaulanaFazlurRehman #PPP #PTItiger #pti #JamateIslami #ElectionResults #SalmanAKramRaja #Election2024pakistan #PakArmyZindabad #LahoreRang #sherafzalmarwat #pti #RanaSanaullah #ParvezElahiOfficial

3/11/2024, 9:17:02 AM

صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار #NeoNews #CJP #QaziFaezIsa #IGIslamabad

3/11/2024, 9:00:44 AM

The Islamabad High Court (IHC) on Friday sentenced Deputy Commissioner (DC) Irfan Nawaz Memon to six months in prison in a contempt case pertaining to Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leaders Shehryar Afridi and Shandana Gulzar detention under the Maintenance of Public Order (MPO) Ordinance. . . . #dcislamabad #igislamabad #islamabad

3/4/2024, 10:08:10 AM

الحمداللہ امید ہے سب ارم چوہدری کو انصاف مل جائے گا #ICT #IslamabadPolice #igislamabad

2/1/2024, 7:02:51 PM

‏نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی، چیف کمشنر اسلام آباد انوارالحق اور آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کی ملاقات،اسلام آباد میں شہریوں کو بہتر اور پر امن معیار زندگی کےلیے اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ بھرپور کردار ادا کریں۔ وزیر داخلہ #ministryofinterior . . . . . . #igislamabad #islambad #peaceincountry #pakistan

1/25/2024, 1:34:31 PM

Islamabad police said the law and order situation in the federal capital was “undercontrol”, clarifying that no notification had been issued regarding the closure of universities . . . . #rozenews #rozedigital #igislamabad #islamabad #poliçe

1/22/2024, 4:05:37 PM

راولپنڈی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ/فوٹیج فائرنگ کا واقعہ مری روڈ کا رحمان گروپ 786 اورحبیب کالونی گروپ باکسر گروپ 313 کے درمیان پیش آیا، @followers #Rawalpindi #igislamabad

1/19/2024, 8:10:04 PM

منشیات اور کلاشنکوف کلچر نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے، آئی جی ایسے کلاشنکوف کے کاغذ دے رہے ہیں تو کیوں نہ ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے؟ چیف جسٹس #NeoNews #QaziFaezIsa #SupremeCourt #IGIslamabad #AkbarNasir

1/17/2024, 9:32:26 AM

گذشتہ چار ماہ سے شائد ہی کوئ ایک دن ایسا ہو کہ جب BLA,TTP,BLFیا ان جیسی کسی تنظیم نے کوئ حملہ نا کیا ہو، بلکہ گذشتہ دنوں تو مستقل دھماکے تک روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ‏سوال یہ ہیکہ یہ ہم کس کی قیمت چکا رہے،جنہیں پکڑنا ہے کیا انہیں پکڑا جارہا؟ ‏جن سے مذاکرات کرنے کیا ان سے مذاکرات کئیے جارہے؟ ‏جن سے لڑنا ہے کیا ان سے لڑا جارہا؟ ‏یاد رکھئیے مسجدوں کے مؤذن اور مدرسوں کے مولویوں کو گرفتار کرکے گنتی تو پوری کی جاسکتی ہے لیکن ملک میں استحکام یا امن نہیں لایا جاسکتا ‏آج اسلام آباد پولیس کا آئ جی کہتا ہیکہ ہمیں نہیں پتہ تھا کہ یہ گھر بیرسٹر گوہر کا ہے وگرنہ چھاپہ نا مارتے؟ جب چیف جسٹس کے سامنے کھڑے پوری ایک حکومت کرنے والی پارٹی کے چئیرمین کا یہ حال ہے تو عام آدمی کا کیا ہوتا ہوگا؟؟ ‏اسکا تو سیدھا سا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے دیگر چھاپے اور گرفتاریاں بھی فل ٹائم مشکوک ہیں، ‏کیا آئ جی صاحب بتا سکتے ہیں کہ ایک ہفتہ ہونے کو ہے انہوں نے علامہ عثمانی کے قاتل گرفتار کئیے؟؟؟ ‏پتہ نہیں کیوں ایسا محسوس ہورہا کہ عملا پاکستان میں کسی کی بھی کوئ حکومت نہیں،جسکا جہاں پھدو لگ رہا وہ لگا رہا ‏ایک ایک سرکاری افسر کروڑوں کے گھر اور گاڑیاں لیکر بیٹھا ہے، کیسے؟ ‏کیا عدالتیں کیا سیاستدان،کیا مذہبی سیاسی، کیا اسٹیبلشمنٹ،کیا بیورو کریسی سبھی کی ترجیحات میں کم از کم پاکستان اور پاکستان کی عام عوام کہیں نظر نہیں آتی! ‏⁦‪ #IGIslamabad‬⁩ ‏⁦‪ #Barrister_Gohar‬⁩

1/13/2024, 3:48:26 PM

سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی . . . . . . #Rozenews #SupremeCourt #igislamabad #police #PTI

1/13/2024, 3:10:21 PM

سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی https://hareefdigital.com/the-supreme-court-raided-the-house-of-barrister-gohar/ #hareefdigital #SupremeCourtofPakistan #bristergohar #houseraid #igislamabad #reports

1/13/2024, 2:54:21 PM

نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایگزیکٹو بورڈ نے چھ کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دے دی۔اجلاس میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔اس کے علاوہ آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف سیف سٹی کرپشن کیس کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ بھی کلیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ (ای بی ایم) کے فیصلے کے بعد نواز شریف اور ان کی فیملی کے ارکان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انوسٹی گیشن بند کر دی گئی ہے۔شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن کی منظوری 31 مارچ 2000ء کو دی گئی تھی۔ شریف فیملی پر الزام عائد کیا گیا تھا انہوں نے خفیہ طور پر شریف ٹرسٹ میں کروڑوں روپے وصول کیے، ٹرسٹ کے کھاتوں کا آڈٹ نہیں کرایا گیا، رقوم میں خرد برد کی گئی ہے اور ٹرسٹ کے نام پر بے نامی جائیدادیں بنائی گئیں۔ #NAB #NawazSharif #Shariftrustcase #IGIslamabad #AkbarNasirKhan #SouthToday

1/9/2024, 8:53:29 AM

IG Islamabad, Election Commission rejected the name suggested by the federal government. #TimesofSindh #news #IGIslamabad #newsUpdates #electionComission #PakistanToday

12/28/2023, 6:09:10 PM

On Monday, the Election Commission of Pakistan (ECP) issued directives for the dismissal of Inspector General (IG) Islamabad, Akbar Nasir Khan, and Deputy Commissioner (DC) Islamabad, Irfan Nawaz Memon, from their respective roles. Read details at the link in bio or check our stories. #theneutral #IGIslamabad #DCIslamabad #ECP #BreakingNews

12/26/2023, 12:00:22 AM

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ #deputycommissionerisb #IGislamabad #dailypointtransmission

12/25/2023, 6:20:26 PM

حکومت نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا- نگراں وزیراعظم نے دونوں افسران کی تبدیلی کے لیئے پینل مانگ لیا. ‎ #BreakingNews#elections2024 #pakistan #igislamabad #pm #pti

12/25/2023, 1:06:17 PM

الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹا دیا #NeoNews #ECP #IGIslamabad #DCIslamabad

12/25/2023, 12:32:20 PM

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا تاہم دونوں کو واضح احکامات کے باوجود عہدوں سے نہ ہٹائے جانے پر الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو 26 دسمبر کو طلب کر رکھا تھا۔ . . . . #viral #trend #rozenews #news #update #IGislamabad #comissioner

12/25/2023, 12:12:06 PM

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا https://hareefdigital.com/i-g-islamabad-and-deputy-commissioner-co-ahdar/ #hareefdigital #igislamabad #and #DeputyCommissioner #wereremoved #fromtheair #posts

12/25/2023, 12:06:15 PM

آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ پولیس کے خلاف طاقت کا استعمال ہوا تو اپنی حفاظت کیلئے یہ سب کرنا پڑا #islamabad #Waqtnews #IGIslamabad #Police @ICT_Police Read News ⤵️ https://waqtnews.tv/21-Dec-2023/174510

12/21/2023, 2:19:21 PM

بلوچ لانگ مارچ شرکاء کی گرفتاری، آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد عدالت طلب https://hareefdigital.com/baloch-long-march-participants-arrested-i-g #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #MarchAgainstBalochGenocide #hareefdigital #PakistanNews #dcislamabad #igislamabad #IslamabadHighCourt #Balochistan #balochlongmarch #participants #arrested

12/21/2023, 10:37:00 AM