realhuzefaalam images

Discover Best realhuzefaalam Images of World

#food #travel #sports #news #may #saturday

The only difference between me and you Is that you just used to #Dream and I wanted a chance to fulfill their #Dream.!!! #dream #goals #sunlight #art #photography #click #catlife #struggle #sucess #realhuzefaalam #graphicdesign #webdeveloper #oracle #amazing #amazing_shots #fbawholesale #amazonfashion

8/20/2022, 4:57:36 PM

جب آپ کسی ایسے مشن کی جستجو میں نکلتے ہیں جس پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے یقین ہوتا ہے تو یہ بات بھی معنی ہوجاتی ہے کہ آپ نے صلاحیت کتنی ہے اور آپ خوف زدہ کتنے ہیں . پھر سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کسی گروپ کا حصہ تھے یا بلکہ خود ایک برانڈ بن جاتے ہیں اور لوگ آپ کی یقین کے ساتھ آپ کے ساتھ جڑ جاتے جاتے ہیں . کیونکہ آپ کو یقین ہوتا ہے کہ آپ میں کر گزرنے کی ہمت ہے اور آپ اس کو سچ ثابت کر سکتے ہیں یقین کیجئے فیصلہ لیجئے ۔ جب آپ کو یقین ہوتا ہے کہ یہ مشن میرے ذمہ ہے اور میں نے کرنا ہے تو پھر وہ آپ کی خامیوں اور کمزوریوں کے احساس کو چھپا دیتا ہے اور ہر قیمت پر آگے بڑھنے کی ہمت دیتا ہے کیا آپ میں ہمت ہے کہ آپ کی زندگی کا کوئی مشن ہے #Mission #capability #Huzzi #HLP #highlevelplatform #realhuzefaalam

7/16/2022, 11:36:52 PM