kitaben images

Discover Best kitaben Images of World

#food #travel #sports #news #may #thursday

مکلی اور برمودا ٹرائینگل نازیہ کامران کاشف نازیہ کامران کا پہلا ناول جو میں نے پڑھا تھا وہ عشق زاد تھا جو کہ مجھے بہت اچھا لگا۔ حالانکہ فکشن اور وہ بھی ایسا جس میں جنّات کا ذکر ہو مجھے پسند نہیں ہے۔ مگر اسے پڑھنے کے بعد میری رائے بدل گئی۔ اس کے بعد یہ دونوں ناول میں نے کسی کی لائبریری میں دیکھے تھے تو انہی سے لے کر ان دو کتابوں کو بھی پڑھنے کا اتفاق ہوا دونوں کا تبصرہ ایک ساتھ اس لیے کے دونوں آپس میں connected ہیں۔ میں نے شروع میں برمودا ٹرائینگل کے چند صفحات پڑھ لیے تھے مگر پھر مکلی اٹھایا کیونکہ بیچ میں کچھ ایسی چیزیں تھیں جو مکلی سے لی گئی تھیں۔ ان دونوں ناولز کو پڑھنے کے بعد میری رائے یہ ہے کہ آج تک میں نے اردو زبان میں اس قسم کا ناول نہیں پڑھا۔ ایسا صرف موویز میں دیکھا ہے۔ انھیں پڑھنے کے بعد آپ بھی میری رائے سے اتفاق کریں گے۔ مکلی پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ کوئی بہت ہی پراسرار مووی دیکھ رہے ہیں جبکہ برمودا ٹرائینگل کو پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ کوئی سائنس فکشن مووی چل رہی ہے۔ آج تک ایسی چیزیں صرف موویز میں ہی دیکھنے کو ملتی ہیں مگر اس طرح کا ناول بھی پڑھنے کو ملے گا ایسا میں نے سوچا نہیں تھا۔ پڑھتے ہوئے آپ کو احساس ہوتا ہے کہ لکھنے کے دوران رائٹر نے مختلف چیزوں کی بہت اچھے سے ریسرچ کی ہے اور بہت سی چیزوں کی تصاویر بھی دی گئی ہے جس سے اس کہانی کو چار چاند لگ گئے۔ ایک بات میں نے دونوں کتابوں کو پڑھتے ہوئے محسوس کی پوری کتاب میں آپ کہیں بھی بور نہیں ہوں گے اور اگر ایک بار کتاب اٹھا لی تو رکھنا بڑا مشکل ہے۔ اتنا سسپنس ہے کہ بندہ پڑھتا جائے۔ باقی کردار ایک طرف ایک نام جو میرے ذہن میں بیٹھ گیا ہے اور بھلائے نہیں بھولتا وہ ہے "اسمرعوت" کردار تو کردار نام بھی نہیں بھولتا۔ باقی تمام کردار بھی اپنی جگہ بہت ہی بہترین لکھے گئے ہیں۔ نازیہ کامران کاشف صاحبہ کا شکریہ جنہوں نے اُردو ادب میں ایک نئی چیز متعارف کروائی ہے۔ اگر آپ نے یہ دونوں کتابیں پڑھی ہیں تو بتائیں کیسی لگی اور اگر نہیں پڑھی اور سسپنس و سائنس فکشن پڑھنا چاہتے ہیں ہیں تو ان سے بہترین کتابیں اور میں نے کوئی نہیں پڑھیں اب بھی پڑھیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔ مشت خاک . . . . . #bookstagram #books #bookreviews #kitaben #bookstagrammer #urdu #urdunovels #کتابیں

5/12/2024, 5:50:58 PM

तुझसे मिल कर जाना के आसमां भी नया सा है है चाहत मेरे तू बरसो का या प्रेम कोई नया सा है मैं उलझा रहा तुझी में तेरा इश्क़ कोई मरहम सा है चलती रहे ये लम्बी गुफ़्तगू हमारी ये कहानी का मोड़ अब नया सा है बड़ी दूर का लम्बा कुछ सफर ये हमारा अब सुकूँ से ठहरा तो जाना, के बस तुझसे ही आज और मेरा कल सा है ।। ~ @itsloveframe #theinkyjourney #हिन्दी कविता #शायरी #हिन्दीशायरी #hindikavita #हिन्दीलेखक #hindiwritersofinstagram #हिन्दीविचार #हिन्दीलेखक #हिन्दीलेखन #kavitaye #कंटेंट लेखक #एख्वाब #प्यार के उद्धरण #इंस्टाग्राम #poemspom #नहीं #kitaben #तीव्रता #smritiyan

5/11/2024, 7:08:15 AM

Book Worm gnawing Books in Library... #books #library #bookworm #booklove #reading #dork #kitaben #madforbooks #scientist

5/1/2024, 7:14:59 PM

شام شہر یاراں عنیزہ سید عنیزہ سید کا یہ ناول کراچی انٹرنیشنل بک فئیر 2024 سے لیا تھا۔ اس سے پہلے میں نے عنیزہ سید کو نہیں پڑھا تھا۔ بہت سے لوگوں کی پسندیدہ رائٹرز میں سے ایک عنیزہ سید کو دیکھتے ہوئے انھیں پڑھنے کا فیصلہ کیا اور بلا شبہ یہ ایک بہت اچھا فیصلہ تھا۔ ان کا پہلا ناول جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم اور اس کے بعد یہ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ان کی کہانیوں میں ایک چیز ہے کہ شروع کے قریباً 50 100 صفحات تک کرداروں کی کچھ سمجھ ہی نہیں آتی۔ ابل ابل کر کردار آ رہے ہوتے ہیں اور سب گڈ مڈ ہو رہا ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ اس کو وجہ بنا کر کہانی پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں جبکہ میرے مطابق کہانی کو تھوڑا سا پیچیدہ ہونا چاہیے، پڑھنے کا مزہ دو بالا ہو جاتا ہے آپ کو عنیزہ سید کی کہانیاں پڑھنے کے لیے اپنے دماغ کو کھلا رکھنا ہوتا ہے اور سوچ سمجھ کر پڑھنا ہوتا ہے۔ ایک دفعہ آپ کو سارے کرداروں کی سمجھ آ جائے تو کہانی زیادہ دلچسپ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس کہانی کا ایک بڑا حصہ سیاست کے گرد گھومتا ہے، سیاسی پیچیدگیاں، الیکشن، کرسی کا حصول ان سب پر بھی بات کی گئی ہے۔ اس کے علاؤہ 2005 اکتوبر میں آنے والے زلزلے میں ہونے والے کچھ اندوہناک واقعات کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ ناول میں جیسا کے میں نے کہا کہ بہت سے کردار ہیں۔ سردارزادہ مہر زاد خان، دانیال نادر، حمزہ، فہد، میرال، بینش، یشل، علینہ، زوئی اور اس کے علاؤہ بھی بہت سے لوگ ہیں۔ ان سب میں سے دانیال کی کہانی اس کا چیزوں کو لے کر جنون، موت کے منہ سے نکل کر دوبارہ زندگی کی طرف آنا اور اس کی وجہ سے دانیال میں بدلاؤ آنا، ان سب چیزوں کو بہت ہی عمدہ طریقے سے لکھا گیا ہے۔ موت کی حقیقت جسے جان لینے کے بعد دانیال اور اس کے گھر والوں کی پوری زندگی ہی گھوم گئی میں کہتی ہوں کہ اس حقیقت سے سب کو اپنی زندگی میں بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہم انسان کچھ دنوں بعد ہی سب بھول جاتے ہیں چاہے جتنی بھی بڑی سے بڑی آفت بھی آ جائے انسان پھر سے کچھ عرصے میں موت کو بھول بھال کر دوبارہ زندگی کی رنگینیوں میں گم ہو جاتے ہیں۔ کئی دفعہ میں سوچتی ہوں کہ یہ سب چیزیں جن کے لیے ہم اتنی بھاگ دوڑ کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ گھر، پیسہ یا جتنی بھی مراعات ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے رات دن لگے رہتے ہیں یہ سب تو مٹی ہے یہاں آنکھ بند ہوئی یہاں سب مٹی ہو گیا۔ انسان کے اندر جتنی بھی خصوصیات ہیں، اپنے گھر میں آپ جتنے بھی منفرد ہیں سب نے فنا ہو جانا ہے مٹی میں مل جانا ہے۔ See pinned comment . . . #bookstagram #books #bookreviews #kitaben #bookstagrammer #urdu #urdunovels #کتابیں

4/28/2024, 6:12:35 PM

किताबें 🌻 DM for more details 📍 #safdarhashmi #worldbookday #books #literature #kitaben #hindi #giftideas #homedecor

4/23/2024, 9:25:03 AM

Life Is Like A Book...... Some chapters are sad,some are happy and some are exciting,but if you never turn the page, you will never know what the next chapter has in store for You. Izuudon #worldbookday #12thFail #12thFailBook #AnuragPathak #ManojSharma #Shraddha #vikasdivyakirti #VidhuVinodChopra #Library #Kitaben #Novel

4/23/2024, 7:37:39 AM

Suno! Tumhein yaad ho toh kuch waqt pehle maine tum se kahaa tha k, kuch din hotey hai jinmein mujhe khud k khud jaisa hone par behadd gussa aata hai! Aisa lagne lagta hai k mai jaisa hoon, mai waisa kyon hoon? Ab wo gussa iss hadd tak badh gaya hai k mai mere jaisa nahiñ ho jaana chahta hoon! Beete kuch dino se mai aksar sochta hoon k mera saara bhaaripann, saara dukh, saara gussa mahez mere khud k jaisa hone ki wajah se hai! Aur, shayad ab waqt aa gaya hai k mai poori shiddat se apne jaisa nahin ho jaana chahta hoon! Manav Kaul ne apne upanyas “Shirt ka teesra button” k mukhya kirdaar k liye likha hai k, “Mai logo.n k beech ghul-mil jaata tha! Mujh jaise sadhaaran dikhne waale ladke dhero.n the iss duniya mein, hum sab wo the jinki wajah se kuch log asaadharan dikhte the! Mujhe lagta ki har saadharan chiz ka sabse badaa kaam yahi hai k asaadharan ki roshni mein gayab rahe!” Mai bhi issi saadharan dikhne waale logo.n ki bheed ka hissa hoon, jinhein bheed mein aksar bhula diya jaata hai! Magar mera saara gussa, meri asaadharanta se nahiñ hai! Mera gussa hai mere ishq karne k tareeke se! Kyonki, jaisa maine pehle bhi kaha hai k maine apne hisse ka ishq hamesha poori sacchayi se nibhaaya hai! Aur ussi nibhaane mein mai aksar saamne waale shaqs ko kho dene se hamesha darrta rahaa hoon! Mujhe aksar lagta hai ki agar ye insaan mujhe chorh dega toh mera saara kiya hua ishq, usske aur mere beech k badhte faansle mein bikharta chala jaega! Mai bikhra hua ishq samet kar jaane waale insaan ke piche bhaagta rahunga, magar badhte huye faansle ke aage ishq hamesha kam padta chala jaega! Magar, apni zindagi k chotte se hisse k alawa maine ye chizein aksar apne liye kabhi mehsoos nahiñ ki hai! Aksar, saamne waale insaan ko mera chale jaana kisi traasdi k jaisa nahiñ nazar aaya hai! Saamne waala insaan aksar mujhse door hone ko svikaar kar paaya hai, aur iss sab k ant mein mujhe yahi lagta hai k iss sab ki wajah yaa toh mera sadhaaran hona hai ya shaayad mera ishq ko apne jeevan mein sabse zyaada ehmiyat dena hai! (Continued in comments) Bg credits: Pinterest #arhythmicdream #heartitout #napowrimo

4/22/2024, 3:43:45 PM

गर्मीयों की शाम... . #गर्मीयों #spring #summer #april #photooftheday #photo #desigirl #vintage #vintagestyle #pinterest #book #kitaben

4/22/2024, 10:20:46 AM

किताबे दिल नहीं तोड़ती इसलिए सबकी पसंद है, मैं पन्ना हर बार पलट दूं तो भी कुछ नहीं कहती, क्योंकी किताबें उमंग है,उनको भोरसा है पड़ने वाले पर उनको पता है उनकी भावनाएं | किताबे बज़ारों में मिलती है मगर किसी की कीमत अदा नहीं करती किताबे दिल नहीं तोड़ती. -दीपिका #kitaben #dil #kavita #kavitayein #hindikavitayen #khyaal

4/21/2024, 6:19:57 PM

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ ۔ سب سے پہلے تو اس دل موہ لینے والے سرورق کو دیکھیے، پسند کرنے والے نے بلاشبہ کافی سوچ بچار کے بعد اسے چنا ہوگا۔ سیاہ اور سفید کو دیکھ کر ویسے بھی ذہن کے پردوں پر لفظ "ماضی" کا پردہ لہرانے لگتا ہے کیونکہ ہم لوگوں نے قدیم وقت کو سیاہ اور سفید سے جوڑ رکھا ہے ٹی۔وی کی بنا پر۔ لیکن اس سے بہتر اور کوئی رنگ ہو بھی نہیں ہو سکتا تھا اس کتاب کے لیے۔❤️ ۔ ۔ اب آتی ہوں سیرت کی جانب۔ ہمیں جب کسی سے محبت ہوتی ہے تو ہم اس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں تا کہ اس کی پسند، ناپسند کا خیال رکھ سکیں۔ اور یہ تو ہماری نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زندگی ہے جس کو جاننا ہر ایک مسلمان پر فرض ہے۔ جتنا ہم اپنے نبی پاک کو جانیں گے اتنی ہی ہماری ان سے محبت بڑھے گی اور پھر نبی پاک کی محبت سے بڑھ کر اس دنیا میں اور کیا ہے۔ میری مانیں تو زندگی میں ایک دفعہ سیرت نگاری ضرور پڑھیے گا۔ یہاں سیرت نگار کی خوبی یہ ہے کس اس نے کتاب کو بلکل کہانی کی انداز میں تحریر کیا ہے جسے پڑھ کر آپ خود کو چودہ سو سال پرانے وقت میں محسوس کرتے ہیں، اور کچھ مکالمے تو یوں لکھے ہیں کہ گویا یہ واقعہ آپ کے سامنے ہی رونما ہو رہا ہو۔ سیرت ختم کرنے کے بعد بھی تشنگی برقرار رہی یوں محسوس ہوتا جیسے کچھ پڑھا ہی نہ ہو، دل چاہتا کہ رسول اللہ کی زندگی کو اور جانوں اور سمجھوں۔۔۔۔۔۔ #seeratunnabi #newbook #mustreadbooks #utdupdates #urdukiduniya #kitaben #newpost #blackandwhite #oldtimes

4/18/2024, 9:34:28 AM

(۱۴)حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا”عالم دین بنو یا طالب علم بنو ،یا عالم دین کی بات سننے والا بنو ،یا اس سے محبت کرنے والا بنو اور پانچوا مت بنو کہ ہلاک ہو جاؤگے”۔(کنز العمال ج/۱۰ص/۸۲)۔ ۔(۱۵)حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ “رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب انسان مر جاتا ہے تو اس کا عمل کٹ جاتا ہے مگر تین عمل کا ثواب برابر جاری رہتا ہے (۱) صدقۂ جاریہ (۲)وہ علم جس سے نفع حاصل کیا جائے(۳)نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے “(مشکوٰۃ ص/۳۲)۔ صدقۂ جاریہ سے مراد ہے مسجد و مدرسہ بنوانا یا زمین اور کتابیں وغیرہ وقف کرنا اور علم سے مراد ہے دینی کتابیں تصنیف کرنا اور اچھے شاگردوں کو چھوڑ جانا جن سے دینی فیضان جاری رہے ،اور باپ نے اگر اپنی اولاد کو نیک بنایا تو وہ اس کے لئے دعائے خیر کریں یا نہ کریں باپ کو بہر حال ثواب ملے گا ۔ #alim #karimbakhsh #Jamia #pakistanmadaris #MolanaFazalUrRehman #denimadaris #molanakareembakhsh #DarseQuran #molanakaleemsiddiqui #education #molanatariqmasood #jamiaumarbinalkhattab #MolanaTariqJameel #MadrasaEducation #religious #ulama #organization #molana_tariq_jameel #Madrasa #darsenizami #islamic #tariqjamil #Quran #alim #books #kitaben #kitab #donate #donation #charity

4/18/2024, 8:38:53 AM

Suno, Mai aksar sochta hoon k jab mai aur tum kisi roz baag mein baithe honge toh manzar kaisa hoga? Meri aksar aadat hai shanivaar-ravivaar ko jaa kar Sundar Nursery baith jaane ki, kuch padhne, kuch likhne k liye! Har baar mai ek hi baat sochta hoon k yahaan tumhaare saath aana kaisa hoga? Iss khayaal ki sabse vyangya bhari baat ye hai k bohot waqt baad jab hum pehli baar mile the toh hum ek park mein hi gaye the, aur humne kaafi waqt baith kar baatein ki thi! Magar uss waqt mein aur ab mein bohot farak hai! Toh aksar Sundar nursery mein tehelte huye yaa chaadar biccha kar lette huye mai yahi sochta hoon k tumhaare sath ek dafaa yahaan aana kaisa hoga? Jheel k sabse khoobsurat kinaare par hum yuhin chaadar biccha kar baithe honge! Aas-paas kuch khaane ka samaan bikhra hua, ek taraf sajaa kar joote rakhe huye (tumhein chizon k be-tarteeb pade hone se nafrat hai!), aur chaadar par lette huye hum! Sooraj ki roshni humaare upar k paed ki tehniyon mein se chhan kar aa rahi hai aur humaare gaal choom rahi hai! Uss roshni ka kuch hissa tumhaari aankhon se takra rahaa hai aur tumhaari bhoori aankhein sunehri nazar aa rahi hai! Maine logon ko aksar neeli ya hari aankhon ki tareef mein likhte aur gaate dekha hai, magar kabhi kisi ne bhoori aankhon se takraati roshni ki sundarta k drishya ko acche se nahiñ likha hai! (Continued in comments) #arhythmicdream #heartitout #napowrimo

4/17/2024, 7:30:59 AM

Getting lost in the world of books 📚 #books #reading #bookstagram #booklover #bookmarket #knowledge #reading #coffee #bookworld #kitaben

4/9/2024, 8:27:22 AM

جنت کی تلاش رحیم گل جنت کی تلاش ناول میں صبح واک کرتے ہوئے اپنے ساتھ پارک لے جاتی تھی اور سارا ہی ناول میں نے صبح کی نرم گرم دھوپ میں بینچ پر بیٹھ کر ختم کیا ہے۔ آس پاس کا منظر جتنا خوبصورت ہو کہانی اتنی ہی زیادہ دلچسپ لگتی ہے۔ جنت کی تلاش رحیم گل کا شاہکار ناول ہے اور پڑھنے والے پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ سفرنامے ویسے ہی ہمیشہ سے میرے پسندیدہ رہے ہیں، رحیم گل نے اس کو بہت الگ طریقے سے لکھا ہے۔ ایک بات کہی جاتی ہے کہ "ایک میں دو کر دیو" بلکل وہی والا حساب ہے۔ امتل، وسیم صاحب، عاطف اس کے مرکزی کردار ہیں بلکہ اگر یہ کہیں کہ امتل اس پوری کہانی میں مرکزی کردار کی حیثیت سے چھائی رہی تو بے جا نہ ہوگا۔ باقی ہر نئی جگہوں پر ملنے والے لوگ بھی قابل ذکر ہیں۔ جس خوبصورتی سے کرداروں کو لکھا گیا جتنی محنت ان پر کی گئی ہے اس لحاظ سے رحیم گل کی یہ کوشش بہت ہی قابل تحسین ہے، ایسا لگتا ہے انھوں نے اپنی پوری زندگی میں جو جو سوچا وہی کرداروں کے منہ سے کہلوا کر کاغذ پر اتار دیا۔ امتل کا کردار ایک ایسا کردار ہے جو پڑھنے والے پر ایک گہرا اثر چھوڑتا ہے ایسا مضبوط اور بلا کا ذہین کردار آج تک میں نے نہیں پڑھا۔ امتل کی باتیں پڑھنے کے بعد میں بارہا کتاب بند کر کے سوچ میں گم ہو جاتی۔ سوچوں کا ایک نیا دروازہ کھل جاتا ہے، الجھتے سلجھتے کہانی پڑھتے ہوئے بندہ کبھی حیران تو کبھی پریشان رہ جاتا ہے۔ کافی حد تک گھتیاں تو کہانی میں سلجھ جاتی ہیں مگر کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں آپ کو اپنے سوچ کے گھوڑے دوڑا کر خود ہی سلجھانا ہوتا ہے ۔ میں پہلے ایک دفعہ ناران کاغان جا چکی ہوں لیکن اس کتاب کو پڑھنے کے بعد میں دوبارہ جانا چاہتی ہوں ہو سکتا ہے سڑک سے دور کوہستانی بڑھیا کا جھونپڑا اب بھی وہاں موجود ہو۔ کہانی میں ہر موڑ پر آنے والے کردار بھی بہت کمال تھے مگر مجھے اسکردو میں ڈاکٹر نرس اور ناران کی بڑھیا کی باتیں سب سے اچھی لگیں۔ اگر آپ ایک بہت ہی بہترین کہانی/سفرنامہ پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کتاب کو پہلی فرصت میں پڑھیں مجھے امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی اور اگر آپ پڑھ چکے ہیں تو بتائیے گا کہ آپکو کیسی لگی؟ مشت خاک . . . . #bookstagram #books #bookreviews #kitaben #bookstagrammer #urdu #urdunovels #کتابیں

4/4/2024, 3:48:27 AM

ये चिट्ठियां .... @sam_arpn _________________ Thanks for reading 🙏 .. Do follow @sam_arpn for more .. .. Drop a "❤️" if you love this post ✨ .. .. .. .. .. .. .. .. .. #sam_arpn #writers #writerscommunity #instadaily #instagram #instagood #hindwi #explorepage #spilledthoughts #quotes #writinglife #writing #shayrilover #shayrilove #kitaben #reading #fyp#fyp

4/1/2024, 5:09:33 PM

ये दुनिया ये कहानिया... ❤💯❤ . . . . . . . . . . . . . . . . . #poem #kavitayen #kv #kavisammelan #booklove #kitaben #newcreation #hindi #hindipoem #reels #viralrles #fyp#feelings #yaaden #inta #instaggod #

3/31/2024, 1:31:35 PM

It's sadness you've been carrying around for many years. You know, Theo, one of the hardest things to admit is that we weren't loved when we needed it most. - Alex Michaelides, The Silent Patient❤️🥀✨ Anytime books presents you all your favorite Books at one Stop destination 🦋 COD available on all orders 🚚❤️ DM for more details ✨❤️ #kitaben #booksforwomen #booksforyoungreaders #booksforever #novelslover #fantasynovels #̤r̤e̤e̤l̤s̤t̤r̤e̤n̤d̤i̤n̤g̤ #readinglovers #bookwormforever ( Keywords - Books, Novels , Aesthetic, The silent Patient, Everyday life, favorites, Lover , Reading , Instagram , Trending )

3/29/2024, 12:39:22 PM

It's sadness you've been carrying around for many years. You know, Theo, one of the hardest things to admit is that we weren't loved when we needed it most. - Alex Michaelides, The Silent Patient❤️🥀✨ Anytime books presents you all your favorite Books at one Stop destination 🦋 COD available on all orders 🚚❤️ DM for more details ✨❤️ #kitaben #booksforwomen #booksforyoungreaders #booksforever #novelslover #fantasynovels #̤r̤e̤e̤l̤s̤t̤r̤e̤n̤d̤i̤n̤g̤ #readinglovers #bookwormforever ( Keywords - Books, Novels , Aesthetic, The silent Patient, Everyday life, favorites, Lover , Reading , Instagram , Trending )

3/29/2024, 12:38:26 PM

when your books are more prettier than your face...♥️ "संचयिता" -रामधारी सिंह 'दिनकर' #dinkar #kavita #poem #books #hindikavitayen #rekhta #kitaben #biblophile @kitabikeedaofficial @hindipanktiyaan.official

3/28/2024, 2:11:27 PM

"When sparks fly, but it's not the kind you expect. 🔥 Saltanat by Darain fatima. Coming very very soon 💕. #khudapamani #urduquotes #urduquotes #urdu #novels #kitaben #kahani #urduadab

3/25/2024, 3:59:30 PM

मुड़े-मुड़े से है किताब-ए-इश्क़ के पन्ने ये कौन है जो हमे हमारे बाद पढ़ता है……🖤 #book #booklover #kitaben #random #nostalgia #90s #oldschool

3/24/2024, 4:35:08 AM

میری کچھ پسندیدہ چیزیں میری لائبریری سے ویسے لائبریری کہنا توہین تو ہو گی لیکن میں نے پڑھا تھا کہ اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ کتابیں ہیں تو you have a library 🔺 پہلے نمبر پر آتا ہے یہ کلینڈر جو کہ میں نے پچھلے سال لیا تھا۔ ہے تو یہ 2023 کا کلینڈر مگر اس میں ہر صفحے پر صرف تاریخ ہی لکھی ہوئی ہے، مطلب ہم اسے 2023,25,26 جب تک چاہیں استعمال کر سکتے ہیں 🔺یہ کالے کور والی ڈائری بھی میری پسندیدہ ہے۔ 🔺یہ بک مارکس جن میں سے بہت سارے گم ہو چکے ہیں بہت اچھی کوالٹی کے ہیں اور لگتے بھی بہت اچھے ہیں۔ 🔺 علامہ اقبال کی شکوہ جواب شکوہ مجھے بہت پسند ہے۔ پچھلے سے پچھلے سال مجھے یہ کتاب بک فئیر میں ملی۔ اور باقیوں کے مقابلے میں اسے بہت عمدہ ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس کے صفحات بھی بہترین ہیں۔ 🔺اس کارڈ میں سعدی یوسف)جنت کے پتے( کی باتیں لکھی ہوئی ہیں جنہیں پڑھ کر اچھا لگتا ہے۔ مشت خاک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ celendar,bookmarks and card are from @soz.pk . . . . . #bookstagram #books #bookreviews #kitaben #bookstagrammer #urdu #urdunovels#کتابیں

3/23/2024, 4:38:51 PM

Kitaben Danishwaron Ka Baag Hoti Hain Aur Ilm Ka Bageecha, Phulon Ke Baagh Se Behtar Hai. (Kitabon Ke Aashiq, Saf'ha 33) #kitab #kitaben #kitabein #book #books #ilm #knowledge #noor #kutub #mutala #reader

3/22/2024, 2:53:05 AM

توحید کے بنیادی اصول ڈاکٹر ابو امینہ بلال فلپس یہ کتاب میرے بابا کی ملکیت تھی مگر اب میرے قبضے میں ہے۔ بچپن میں بابا کو پڑھتے دیکھ کر شوقیہ طور پر میں نے بھی پڑھی تھی مگر اس وقت سر سے گزر گئی۔ بس مجھے یہ پتا تھا کہ کتاب میں کیا لکھا ہے اور کس بارے میں ہے۔ بابا اکثر و بیشتر اس کتاب کو پڑھنے کا کہا کرتے تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر بندے کی توحید ٹھیک ہو تو باقی ایمان خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔ آخرکار اس رمضان اسے دوبارہ پڑھنا شروع کیا۔ یہ کتاب ابو امینہ بلال فلپس کی انگریزی کتاب The fundamentals of Tawheed کا اُردو ترجمہ ہے۔ ابو امینہ بلال فلپس نے عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کیا تھا۔ اس کے بعد اپنی درس و تدریس بھی اسلام کے حوالے سے ہی مکمل کی۔ اس کتاب کا ترجمہ 2002 میں کیا گیا جسے عوام میں بہت پزیرائی ملی جس کے بعد سے 2010 تک متواتر اس کی اشاعت ہوتی رہی، ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد بھی ہوئی ہو مگر میرے پاس اس کا 2010 والا ایڈیشن ہے۔ توحید کے موضوع پر بہترین کتاب ہے۔ ریسرچ کی بھرمار ہے۔ ہر بات کو لے کر قرآن وسنت سے حوالاجات دیے گئے ہیں اس کے علاؤہ مختلف مذاہب کی کتابوں سے بھی ضرورت کے مطابق باتیں بتائیں گئی ہیں۔ توحید کو لے کر آپ کے ذہن میں جو جو سوال آتے ہیں اس کتاب کو پڑھنے کے بعد اس کے جوابات آپ کو مل جائیں گے۔ توحید کے ساتھ ساتھ شرک کا بھی بتایا گیا ہے۔ میں اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہوں پہلا حصہ توحید کیا ہے اور اس کی اقسام جبکہ دوسرا حصہ شرک اور اس اقسام کے بارے میں ہے۔ اگر آپ توحید و شرک کے اوپر کوئی بہترین کتاب پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے اسے ضرور پڑھیے گا امید ہے آپ کو پسند آئی گی۔ مشت خاک . . . #bookstagram #books #bookreviews #kitaben #bookstagrammer #urdu #urdunovels #کتابیں

3/19/2024, 2:21:06 PM